yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

تبدیلی والوں کی ہیٹ ٹرک:ایک نہیں ، دو نہیں بلکہ تین وزیروں کے استعفٰے کی خبر آگئی

Web Editor March 7, 2019 1 min read
Heat trucks of change: not one, not two, but the resignation of three ministers came to know
Share this:

اسلام آباد:  فیاض الحسن چوہان تحریک انصاف کی حکومت کے تیسرے وزیر ہیں جنہیں اپنی وزارت سے مستعفی ہونا پڑا۔ وفاقی کابینہ میں شامل وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی اعظم سواتی کے فارم میں گائے داخل ہونے پر ان کے گارڈ زکی جانب سے غریب خاندان کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا تھا اور بعدا زاں اعظم سواتی نے پورے خاندان کے خلاف مقدمہ درج کر کے انہیں حوالات میں بند کرا دیا تھا۔اس وقت کے چیف جسٹس کی جانب سے اس کا نوٹس لیا گیا تھا اور اس کی اعلیٰ سطحی تفتیش کا حکم دیا گیا تھاجس پراعظم سواتی نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت کے سینئر وزیر عبد العلیم خان آف شور کمپنی اور آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں نیب کی جانب سے گرفتار کئے جانے پر اپنی وزارت سے مستعفی ہو گئے تھے اور وزیر اعلیٰ نے گزشتہ ماہ ان کا استعفیٰ منظور کیا تھا۔ وزیر اطلاعات و نشریات فیاض الحسن چوہان اس سے قبل بھی متنازعہ بیانات دے چکے ہیں تاہم ہندو کمیونٹی سے متعلق دیا گیا بیان انہیں مہنگا پڑ گیا اور حکومت کی جانب سے گزشتہ روز ان سے استعفیٰ لے لیا گیا ۔فیاض الحسن چوہان تحریک انصاف کی حکومت کے تیسرے وزیر ہیں جنہیں اپنی وزارت سے مستعفی ہونا پڑا ۔تفصیلات کے مطابق وفاقی کابینہ میں شامل وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی اعظم سواتی کے فارم میں گائے داخل ہونے پر ان کے گارڈ زکی جانب سے غریب خاندان کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا تھا اور بعدا زاں اعظم سواتی نے پورے خاندان کے خلاف مقدمہ درج کر کے انہیں حوالات میں بند کرا دیا تھا۔اس وقت کے چیف جسٹس کی جانب سے اس کا نوٹس لیا گیا تھا اور اس کی اعلیٰ سطحی تفتیش کا حکم دیا گیا تھاجس پراعظم سواتی نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا تھا ۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Those women who are forbidden to marry,
Previous Post وہ عورتیں جن سے نکاح کرنا حرام ہے،
Next Post بریکنگ نیوز: سی پیک کے بعد 50 لاکھ گھروں کی تعمیر۔۔۔
Breaking News: Construction of 50 million houses after C-pack ...

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.