yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اچھی بات

صحت و تندرستی چند غذاؤں کے فائدے کم نقصان زیادہ

Web Editor October 29, 2018 1 min read
Health and fitness are less harmful to some foods
Share this:

ہم کچھ غذائیں ذائقے کے لیے استعمال کرتے ہیں تو بعض غذائیں صحت کے حصول کے لیے کھاتے ہیں- لیکن چند غذائیں ایسی بھی ہیں جنہیں ہم صحت بخش سمجھ کر اپنی خوراک میں شامل تو کرتے ہیں لیکن حقیقت میں وہ ہمیں فائدے سے زیادہ نقصان پہنچا رہی ہوتی ہیں- ایسی ہی چند غذاؤں کا ذکر ہے ہمارے آرٹیکل میں جو اتنی فائدے مند نہیں ہیں جتنی کہ ہم سمجھتے ہیں-

Soy sauce
سویا ساس اینٹی اوکسیڈنٹ کی بھاری مقدار پر مشتمل ہوتی ہے جو کہ صحت کے انتہائی فائدہ مند ثابت ہوتی ہے- لیکن دوسری جانب سے اس میں اس حد تک سوڈیم پایا جاتا ہے کہ وہ گردوں سمیت دیگر انسانی اعضاﺀ کو بری طرح متاثر کرتا ہے-

Sport drinks
اکثر ورزش کرنے والوں کے نزدیک انرجی ڈرنک یا اسپورٹ ڈرنکس ورزش کے دوران ضائع ہونے والے الیکٹرو لائٹس کا بہترین متبادل ہے- تاہم یہ درست نہیں ہے کیونکہ زیادہ تر یہ ڈرنکس سوڈا کے دو تہائی شوگر پر مشتمل ہوتی ہیں- اس کے علاوہ ان ڈرنکس میں متعدد مصنوعی ذائقے اور فوڈ کلر شامل کیے جاتے ہیں جو صرف صحت کے لیے نقصان دہ ثابت ہوتے ہیں-

Peanut butter
یہ غذا یوں تو متعدد وٹامن٬ معدنیات٬ ایک مناسب مقدار میں پروٹین اور صحت بخش چربی پر مشتمل ہوتی ہے- لیکن اسے دیگر اشیاﺀ کے ساتھ شامل کر کے کھانے سے نقصان ہوسکتا ہے کیونکہ اس طرح آپ کے جسم میں اضافی چربی پیدا ہوسکتی ہے-

Sugar-free sweets
آپ شوگر فری مصنوعات بالخصوص مٹھائیوں سے ہر حال میں دور رہنا چاہیے- ہوسکتا ہے سچ ہو کہ اس میں چینی شامل نہ کی گئی ہو لیکن اسے کھانا پھر بھی صحت بخش ثابت نہیں ہوسکتا کیونکہ اکثر اوقات ان اشیاﺀ میں چینی کے متبادل کے طور پر مصنوعی میٹھے شامل کردیے جاتے ہیں جو صحت کو مزید نقصان پہنچاتے ہیں- یہ آپ کے گردوں اور دل کو متاثر کر سکتے ہیں-

Cereal
ناشتے میں سیریل کھانا صحت کے لیے مفید ثابت ہوتا ہے لیکن اس کا انحصار سیریل کی اقسام پر ہوتا ہے- سیریل کی زیادہ تر اقسام میں بہت زیادہ چینی شامل کر دی جاتی ہے جو کہ وزن میں اضافے اور صحت کی خرابی کا باعث بن جاتی ہے-

Dried fruit
اگر آپ کو محدود پیمانے پر کینڈی یا خشک میوہ جات کا انتخاب کرنا پڑے تو بلاشبہ خشک میوہ جات منتخب کرنا صحت بخش ثابت ہوسکتا ہے- تاہم آپ کو یہ بھی معلوم ہونا چاہیے کہ تازہ پھل زیادہ صحت مند ہوتے ہیں کیونکہ ان میں شوگر کی سطح کم اور فائبر کی مقدار زیادہ پائی جاتی ہے-

Frozen yogurt
بازار میں دستیاب مختلف کمپنیوں کی تیار کی جانے والی منجمد دہی میں آئس کریم سے بھی زیادہ چینی پائی جاتی ہے- اس کے علاوہ جب انہیں منجمد کرنے کے عمل سے گزارا جارہا ہوتا ہے تو اس دوران صحت کے لیے بہترین قرار دیے جانے والے ایسے جراثیموں کا بھی خاتمہ ہوجاتا ہے جو عام دہی میں پائے جاتے ہیں- اسی لیے منجمد دہی صحت کے لیے انتہائی نقصان دہ ثابت ہوتی ہے-

Margarine
مارجرین کو مکھن کا متبادل اور صحت بخش سمجھا جاتا ہے لیکن یہ لوگوں کی ایک بہت بڑی غلط فہمی ہے- مارجرین مختلف کیمیکل٬ چینی اور ٹرانس فیٹ سے تیار کردہ دودھ کا مرکب ہوتا ہے اور صحت کے لیے انتہائی خطرناک ثابت ہوتا ہے- اس کے کھانے سے خون کی شریانوں کو نقصان پہنچ سکتا ہے-

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Mental weakness treatment
Previous Post دماغی کمزوری کا علاج
Next Post ناک کی ٹیڑھی اور بڑھی ہوئی ہڈی کا علاج
Treatment of nose vertical and increased bone

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.