yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
مقامی خبریں

حسن نثار عصر حاضر کے عظیم دانشور ہیں : حفیظ اللہ خان نیازی

Web Editor December 11, 2018 1 min read
Hasan Nisar is the great intellectual of contemporary scholars: Hafeezullah Khan Nazi
Share this:

اسلام آباد (مانیرہنگ ڈیسک) سینئر صحافی و تجزیہ نگار حفیظ اللہ خان نیازی کا کہنا ہے کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف کا میاں شریف کے کاروبار سے کوئی تعلق نہیں، سیاسی جماعتوں میں منافقت پائی جاتی ہے، اس حوالے سے عصر حاضر کے عظیم دانشور حسن نثار کی بات سے اتفاق کرتا ہوں۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی و تجزیہ نگار حفیظ اللہ خان کا کہنا تھا کہ نواز شریف کو بندہ بندہ جانتا ہے ، روز روشن کی طرح یہ بات عیاں ہے کہ کاروبار سے نواز شریف کا کوئی تعلق نہیں اور مرتے دم تک میاں شریف کا ہی کاروبار پر ہولڈ تھا اور ایون فیلڈ اپارٹمنٹ میں بھی نواز شریف کا یہی مؤقف ہے کہ انکا اس سے تعلق نہیں ہے، قطری خطر سے نواز شریف دستبردار نہیں ہوئے۔ اھتساب کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی حفیظ اللہ خان کا کہنا تھا کہ اس ملک میں احتساب کے نام پر انتقام لیا جا رہا ہے، ایم کیو ایم کے جرائم کی فہرست لمبی تھی،پتہ 2015 میں چلا اور آپریشن شروع کر دیا گیا، نواز شریف پر سنہ 1993 ء میں کرپشن کے الزام لگایا گیا جس کا پتہ آج لگا
حسن نثار کے بیان ’’ پی ٹی آئی اس وقت مانفقت سے کام لے رہی ہے ، وہ چاہتی ہے کہ تجاوزات بھی ختم ہوں اور ووٹ بینک بھی ختم نہ ہو، سیاسی جماعتوں میں منافقت موجود ہے ‘‘، کے حوالے سے بات کرتے ہوئے حفیظ اللہ خان نیازی کا کہنا تھا کہ مین حسن نثار کی اس بات سے اتفاق کرتا ہوں، حسن نچار عصر حاضر کے عظیم دانشور ہیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
The PTI wants the agreements to end and the vote bank is not affected either: Hassan Nisar
Previous Post پی ٹی آئی چاہتی ہے کہ تجاوزات بھی ختم ہو جائے اور ووٹ بینک بھی متاثر نہ ہو: حسن نثار
Next Post شہبازشریف کی اسمبلی آمد پر شیرشیرکے نعرے، شیرزخمی ہوگیا، راجہ ریاض کے ریمارکس پر ہنگامہ
Shahbaz Sharif's resignation on Sher Shah's resignation,

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.