yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

ہارون الرشید نے عمران خان کو بڑے خطرے سے پیشگی آگاہ کر دیا

MH Kazmi August 28, 2019 1 min read
Haroon-ul-Rashid forewarned Imran Khan with great danger
Share this:

Haroon-ul-Rashid forewarned Imran Khan with great danger

لاہور(نیوز ڈیسک ) سینئر تجزیہ کار ہارون الرشید نے کہا ہے کہ یہ وقت اسرائیل کو تسلیم کرنے کی بحث کا نہیں ہے،اس موقع پر اسرائیل کو تسلیم کرنا ایسے ہی جیسے علی گیلانی کو فون کرکے کہاجائے کہ تم اور اہل کشمیر جہنم میں جاؤ،جو اینکریا سیاستدان ہمیں یہ سمجھانے کی کوشش کررہے ہیں ان کو تمیز سیکھنے کی ضرورت ہے۔انہوں نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان نے میڈیا کا شکریہ ادا کیا، جبکہ یہ عمران خان کی نہیں میڈیا ہم سب کی جنگ ہے۔اب ان کو احساس ہوگیا کہ میڈیا بھی کوئی چیز ہوتا ہے ۔ورنہ فواد چودھری کہتا تھا کہ میڈیا کیا ہوتاہے؟ اس کے منہ پر تھپڑ رسید کرو، ان کو ڈرا کے رکھو۔یہ توشکر ہے بات وزیراعظم تک پہنچ گئی اور انہوں نے وزیراطلاعات تبدیل کردیا، ورنہ آج ہم توفواد چودھری کا فون تک نہ سنتے کیونکہ وہ کہتا تھا اخبار وں اور میڈیا کے اشتہار بند کرو، ان کورگڑوں ، ڈراؤ۔وزیراعظم کا ایک پوائنٹ یہ ہے کہ قوم کشمیریوں کی بھرپور مدد کرے ، وزیراعظم کے خطاب کا دوسرا پوائنٹ یہ ہے کہ کشمیر ایشو پر ایٹمی جنگ بھی ہوسکتی ہے۔میڈیا عمران خان کی حمایت کی ہے توکوئی احسان نہیں کیا۔اپوزیشن میں فضل الرحمان کے علاوہ باقی تمام لیڈر تسلیم کررہے کہ اس کا حل مذاکرات ہیں۔حکومت کوشش کررہی ہے لیکن سست روی سے کررہی ہے، کیوں کہ اب تک تمام ممالک میں ہمارے سفیر چلے جانے چاہیے تھے، جنگوں میں سستی کوتاہی نہیں چلتی۔ہارون الرشید نے کہا کہ اس موقع پر اسرائیل کو تسلیم کرنے کی بحث شروع کردی گئی ہےاسرائیل کو تسلیم کرنے کی بات پہلے کی جاتی یا آئندہ وقت میں کی جاتی تو ٹھیک تھی۔ لیکن اس موقع پر اسرائیل کو تسلیم کرنا ایسے ہی جیسے علی گیلانی کو فون کرکے کہاجائے کہ تم اور اہل کشمیروالے جہنم میں جائیں۔یہ اسرائیل پر بات کرنے کا وقت نہیں ہے، جو اینکریا سیاستدان ہمیں یہ سمجھانے کی کوشش کررہے ہیں ان کو تمیز سیکھنے کی ضرورت ہے۔ہمیں بڑے طویل وقت کے بعد موقع ملا ہے کہ ہم اس کو قوم بنائیں۔ اس موقع پر ضیاء الحق والا کام کریں، ضیاء الحق نے جنگ روک دی تھی۔

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Boy in a girls hostel wearing burqa What happened then? Knowing will not stop your laughter
Previous Post گرلز ہاسٹل میں لڑکا برقعہ پہن کر گھس گیا ۔۔۔ پھر کیا واقعات پیش آئے؟ جان کر آپ کی ہنسی نہیں رکے گی
Next Post شان مسعود قومی کرکٹ ٹیم اگلا کپتان بنایا والا ہے ؟ ٹیسٹ پلیئر نے خود ہی اندرکی کہانی بتا دی
Sean Masood is the next captain of the national cricket team? The test player himself told the inside story

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.