yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

حج درخواستوں کی وصولی 15 جنوری سے شروع ہوگی

Web Editor January 12, 2018 1 min read
Hajj applications recovery will be started on January 15
Share this:

رپورٹ : رانا غلام قادر… گو رنمنٹ اسکیم کے تحت حج در خواستوں کی وصولی کا عمل 15 جنوری سے شروع ہو جا ئے گا۔اس مر تبہ حج در خواستیں 13 بینکوں کے ذ ریعے وصول کی جاسکیں گی۔درخواستیں وصول کرنے کی آ خری تاریخ 24 جنوری ہے۔ قرعہ اندازی 26 جنوری کو ہوگی۔

Hajj applications recovery will be started on January 15وزارت مذہبی امور کے ذ رائع نے بتا یا کہ جن تیرہ بینکوں کا انتخاب کیا گیا ہے ان میں حبیب بینک، یو بی ایل، نیشنل بینک، مسلم کمرشل بینک، اے بی ایل، زرعی ترقیاتی بینک، بینک آف پنجاب، میزان بینک، بینک الفلاح، میٹرو پو لٹن بینک، دوبئی اسلامک بینک، فیصل بینک اور عسکری بینک شامل ہیں۔ حاجیوں سے وصول کی جانے والی رقم شریعہ اکائونٹ میں رکھی جا ئے گی۔ حج 2018 میں گو رنمنٹ اسکیم کا کوٹہ بڑھا کر د وتہائی کیا گیا ہے اس لئے رواں سال گو رنمنٹ اسکیم کے تحت 119473 عازمین حج جائیں گے۔ پر ائیو یٹ اسکیم کے تحت 37759عازمین حج جائیں گے۔ کل 179210 پا کستانی فریضہ حج کی سعادت حاصل کریں گے۔ 80 سال سے زائد عمر کے عازمین حج کیلئے دس ہزار کا کوٹہ مختص کیا گیا ہے۔

مسلسل تین سال سے نا کام ہونے والے عازمین حج کیلئے بھی دس ہزار کا کو ٹہ مختص کیا گیا ہے۔ دوسرا حج کرنے والے درخواست دینے کے اہل نہیں ہیں۔ عازمین حج کا مشین ریڈ ایبل پاسپورٹ 20 فروری تک کار آ مد ہونا لازمی ہے۔ 50 فیصد عازمین حج براہ راست مدینہ منورہ جائیں گے۔ مکہ مکرمہ اور مد ینہ منورہ میں تین وقت کا کھا نادیا جا ئے گا۔ پنجاب اور خیبر پختو نخواہ یعنی شمالی ریجن کیلئے حج اخر اجات 280000 (دو لاکھ اسی ہزار )روپے اور کراچی ، سکھر ، کو ئٹہ یعنی جنوبی ریجن کیلئے حج اخر اجات 270000 (دو لاکھ ستر ہزار )روپے ہیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Anti-contempt court proceedings ended against PCO judges
Previous Post پی سی او ججز کے خلاف توہین عدالت کارروائی ختم
Next Post ’’میں ایک لڑکی ہوں‘‘ زینب کا آخری ہوم ورک
A poem ... Name of Zainab

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.