yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اشتھارات

نوے کی دھائی سے جاری احتساب لولہا لنگڑا اور پیپلز پارٹی کے خلاف مسلسل سازش ہے، حاجی شکیل احمد قریشی  

Web Editor January 7, 2019January 7, 2019 1 min read
haji shakeel qureshi, gen secretary, ppp, lala musa
Share this:

نوے کی دھائی سے جاری احتساب لولہا لنگڑا اور پیپلز پارٹی کے خلاف مسلسل سازش ہے، حاجی شکیل احمد قریشی

لالہ موسیٰ (نمائندہ خصوصی) حاجی شکیل احمد قریشی جنرل کونسلر بلدیہ لالہ موسی وارڈ نمبر لالہ موسی ترجمان بلدیہ لالہ موسی جنرل سیکر ٹری پاکستان پیپلز پارٹی لالہ موسی سٹی نے کہا ہے کہ احتساب کی آڑ میں عوامی طاقت کیخلاف سازش ہوری ہے۔ نوے کی دھائی سے جاری احتساب لولہا لنگڑا اور کمزور ہے۔ حکومت کی کابینہ میں آپس میں دھڑے بندی ہے ، وزراء وزیراعظم کے فیصلوں کو بھی تسلیم نہیں کرتے۔وزیراعظم عمران خان پارلیمنٹ کو خاطر میں لانے کو تیار نہیں ، انہوں نے کہاکہ احتساب کی آڑ میں سیاسی انتقامی کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے جو احتساب پرویز مشرف کی حکومت نے ہمارے خلاف کیا وہی احتساب اب عمران خان کررہے ہیں۔جبکہ خود عمران خان کے اوپر ہیلی کاپٹرز کے ناجائز استعمال کا ریفرنس بھی نیب میں چل رہا ہے۔ اسی طرح ان کے دیگر وزراء کے مقدمات بھی نیب میں چل رہے ہیں لیکن انہیں کچھ نہیں کیا جارہا ہے۔

انہوں نے کہاکہ پیپلزپارٹی مولانا فضل الرحمن اور ن لیگ قومی اسمبلی میں اتحادی ہیں اور ان کا اتحاد حالیہ جعلی الیکشن کیخلاف ہے۔ انہوں نے کہاکہ حکومتی وزراء جو زبان استعمال کررہے ہیں وہ غیر مناسب ہے ، وہ کہتے ہیں کہ سندھ کا پانی بند کردیں گے ،   انہوں نے کہاکہ وزیراعظم عمران خان پارلیمنٹ کو خاطر میں لانے کو تیار نہیں ، وہ عوام کو ریلیف دینے کی باتیں کرتے تھے لیکن آئی ایم ایف کے کہنے پر اشیاء صرف کی قیمتوں میں اضافہ کررہے ہیں ۔

 haji shakeel qureshi, gen secretary, ppp, lala musa

 

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Zulifqar nagial, senior leader, pti, france
Previous Post پیرس، متحرک کشمیری راہنما ذوالفقار نگیال نے مقبوضہ کشمیر میں انڈین آرمی کے سنگین ہتھیاروں کے ساتھ حریت پسندوں پر حملے کی شدید مذمت کی
Next Post اقتدار میں شامل نالائق ٹولے نے ملک کو چالیس سال پیچھے دھکیل دیا۔ اصغر خان
asghar khan, PRESIDENT, PMLN, YOUTH WING, FRANCE

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.