yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
مقامی خبریں

گوجرانوالہ :عید شاپنگ کا خرچہ مانگنے پر شہری نے خود کو آگ لگا لی

Yesurdu June 16, 2016 1 min read
Share this:
Gujranwala citizens
Gujranwala citizens

بسم اللہ کالونی کی ہما نے عابد سے پیسے مانگے تو دونوں میں لڑائی ہوگئی ، طیش میں آکر خود پر پٹرول چھڑک کر آگ لگا لی
گوجرانوالہ (یس اُردو) گوجرانوالہ میں عید کی شاپنگ کے لیے خرچہ مانگنے پر بیوی سے جھگڑے کے بعد شوہر نے مبینہ طور پرتیل چھڑک کر خود کو آگ لگا لی ، آگ لگنے سے متاثرہ شخص بری طرح جھلس گیا جسے طبی امداد کے لیے سول ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔ تھانہ سول لائن کے علاقہ بسم اللہ کالونی کے رہائشی محنت کش عابد کا اپنی بیوی ہما سے عید کی خریداری کے لیے خرچہ مانگنے پر جھگڑا ہوا جس پر محنت کش عابد نے طیش میں آکر مبینہ طور پر خود پر پٹرول چھڑک کے آگ لگا لی جس سے وہ شدید زخمی ہو گیا جس سے اس کے جسم کا ستر فیصد حصہ بری طرح جھلس گیا ۔ عابد کو طبی امداد کے لیے سول ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں اسے ابتدائی طبی امداد کے بعد لاہور ریفر کر دیا گیا ۔ متاثرہ شخص عابد کا کہنا تھا کہ وہ محنت مزدوری کر کے اپنے گھر کا خرچہ چلاتا ہے ۔ اس کی بیوی نے اس سے عید کی شاپنگ کے لیے خرچہ نہ دینے پر لڑائی کی جس پر اس نے تیل چھڑک کر خود کو آگ لگا لی ۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post لیہ :لڑکی کو چھیڑنےسے منع کرنے پر زمیندار نے شہری کو لہولہان کر دیا
Next Post ملتان :نوجوان پر تیزاب پھینکنے والی ملزمہ کو آج عدالت پیش کیا جائیگا

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.