yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

حکومت نے مزید تین سرکاری اداروں کی نجکاری کا فیصلہ کرلیا

Yes 2 Webmaster January 20, 2015 1 min read
PIA HBL Pakistan Steel
Share this:
PIA HBL Pakistan Steel
PIA HBL Pakistan Steel

اسلام آباد (یس ڈیسک) دنیا نیوز کے پاس موجود سرکاری دستاویز کے مطابق 30 جون سے پہلے نجکاری پروگرام پر عملدرآمد میں مزید پیش رفت ہوگی۔ حبیب بینک کے شیئرز کی فروخت سے 136 ارب روپے سے زیادہ رقم حاصل ہوگی جس میں زرمبادلہ کا حصہ 1 ارب ڈالرز ہوگا۔

نیشنل پاور کنسٹرکشن کمپنی کی نجکاری سے 2 ارب روپے جبکہ ہیوی الیکٹریکل کمپلیکس کی نجکاری سے 1 ارب روپے حاصل ہونے کا امکان ہے۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی وجہ سے او جی ڈی سی ایل کے شیئرز کی فروخت منسوخ کر دی گئی ہے جس سے 73 کروڑ ڈالر آمدن متوقع تھی۔ سرکاری دستاویز کے مطابق موجودہ حکومت کے دور میں اب تک یو بی ایل، پی پی ایل اور الائیڈ بینک کے شیئرز فروخت کئے جا چکے ہیں۔

جس سے 68 ارب روپے حاصل ہوئے جبکہ حصص کی فروخت سے حکومت کو 35 کروڑ ڈالر زرمبادلہ بھی حاصل ہوا۔ دستاویز کے مطابق نئے مالی سال میں مزید 8 ادارے سٹریٹجک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی بنیاد پر نجکاری کیلئے پیش کئے جائیں گے۔ ان میں پی آئی اے، سٹیل ملز اور کنونشن سینٹر بھی شامل ہیں۔ مالی سال 2015-16ء میں توانائی کے شعبے کی سرکاری کمپنیاں بھی نجکاری پروگرام کا حصہ ہیں جن میں آئیسکو، لیسکو، فیسکو اور نیشنل پاور جنریشن کمپنی شامل ہیں۔

اس کے علاوہ نیویارک میں قائم پاکستانی ہوٹل رزوویلٹ کی نجکاری بھی پروگرام کا حصہ ہے۔ دستاویز کے مطابق پی ایس او سمیت کئی دیگر اداروں کی نجکاری اگلے مرحلے میں ہوگی۔

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Syed Khurshid Shah
Previous Post پٹرول بحران کے ذمہ دار وزیراعظم نوازشریف ہیں، سید خورشید شاہ
Next Post لاہور ہائی کورٹ نے پیٹرول بحران پر وزارت پٹرولیم سے وضاحت طلب کرلی
Lahore High Court

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.