yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • بریٹنی کے دو ماہی گیروں کی لاشیں ایک ہفتے بعد ڈوبے ہوئے ٹرالر مارانیلو سے برآمدبریٹنی کے دو ماہی گیروں کی لاشیں ایک ہفتے بعد ڈوبے ہوئے ٹرالر مارانیلو سے برآمد
    • فلیوی فلاماں نے پیٹرک بروئیل کے دورے کی منسوخی کو ‘دانشمندانہ فیصلہ’ قرار دے دیافلیوی فلاماں نے پیٹرک بروئیل کے دورے کی منسوخی کو ‘دانشمندانہ فیصلہ’ قرار دے دیا
    بین الاقوامی خبریں
    • بریٹنی کے دو ماہی گیروں کی لاشیں ایک ہفتے بعد ڈوبے ہوئے ٹرالر مارانیلو سے برآمدبریٹنی کے دو ماہی گیروں کی لاشیں ایک ہفتے بعد ڈوبے ہوئے ٹرالر مارانیلو سے برآمد
    • فلیوی فلاماں نے پیٹرک بروئیل کے دورے کی منسوخی کو ‘دانشمندانہ فیصلہ’ قرار دے دیافلیوی فلاماں نے پیٹرک بروئیل کے دورے کی منسوخی کو ‘دانشمندانہ فیصلہ’ قرار دے دیا
    شوبز
    • ایما بیگ کی انسٹاگرام اسٹوری پر ’سنگل‘ حیثیت نے علیحدگی کی افواہوں کو مزید تقویت دے دیایما بیگ کی انسٹاگرام اسٹوری پر ’سنگل‘ حیثیت نے علیحدگی کی افواہوں کو مزید تقویت دے دی
    • عاطف اسلم کا انکشاف: کول اسٹوڈیو پاکستان میں وہ ‘جادو’ ہے جو بھارت میں نہیںعاطف اسلم کا انکشاف: کول اسٹوڈیو پاکستان میں وہ ‘جادو’ ہے جو بھارت میں نہیں
    مقامی خبریں
    • خواجہ آصف کا پیپلز پارٹی پر صوبوں کے معاملے میں دوہرا معیار اپنانے کا الزامخواجہ آصف کا پیپلز پارٹی پر صوبوں کے معاملے میں دوہرا معیار اپنانے کا الزام
    • بلاول بھٹو اور صدر زرداری کی لندن میں پانچ گھنٹے طویل ملاقات، سندھ کی تقسیم پر مؤقف برقرار رکھنے کا فیصلہبلاول بھٹو اور صدر زرداری کی لندن میں پانچ گھنٹے طویل ملاقات، سندھ کی تقسیم پر مؤقف برقرار رکھنے کا فیصلہ
    کاروبار
    • پاکستان معاشی اتار چڑھاؤ کے چکر میں واپس نہیں جائے گا، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا واضح اعلانپاکستان معاشی اتار چڑھاؤ کے چکر میں واپس نہیں جائے گا، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا واضح اعلان
    • گوانگزو میں پاکستان چین سرمایہ کاری فورم: پانچ اہم مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط، نئی اقتصادی راہیں متعینگوانگزو میں پاکستان چین سرمایہ کاری فورم: پانچ اہم مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط، نئی اقتصادی راہیں متعین
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

حکومت بااختیار جوڈیشل کمیشن بنائے، بلدیاتی انتخابات کے بعد تبدیلی آئیگی، عمران خان

Yes 1 Webmaster January 14, 2015 1 min read
Imran Khan
Share this:
Imran Khan
Imran Khan

پشاور (یس ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا کہ سکول کے باہر جن والدین نے احتجاج کیا ان کا احترام کرتا ہوں جو میرے ہاتھ میں تھا کیا، آئندہ بھی کرونگا، حکومت با اختیار جوڈیشل کمیشن تشکیل دے۔

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ تعلیم کو کسی صورت متاثر نہیں ہونے دیں گے، پاکستانی قوم بہت دلیر ہے، بچوں کو مورال بلند ہے، یہ تاثر دیا گیا سکول کے باہر بدنظمی ہوئی، احتجاج کرنے والے والدین کا احترام کرتا ہوں۔ 65 ہزار سکولوں کو سیکیورٹی فراہم کرنا ناممکن ہے۔

ایک متاثرہ خاتون نے گھر آنے کا کہا، یہاں سے فارغ ہو کر ان کے گھر جائوں گا۔ جن والدین کے بچے شہید ہوئے ان کیلئے یہ بڑی مشکل گھڑی ہے ۔ انھوں نے کہا کہ میں حکومت سے درخواست کرتا ہوں کہ صیح معنے میں بااختیار جوڈیشل کمیشن بنائیں تاکہ دھاندلی کی تحقیقات ہو اور ذمہ داروں کو سزا مل سکے۔

بلدیاتی انتخابات کے لیے ہماری طرف سے کوئی رکاوٹ نہیں ، اصل تبدیلی بلدیاتی انتخابات کے بعد آئے گی ۔ ہم اس وقت موجودہ اتفاق رائے کو نقصان نہیں پہنچانا چاہتے ۔ تمام جماعتیں کہہ رہی ہیں کہ انتخابات میں دھاندلی ہوئی لیکن کوئی بھی تحقیقات نہیں چاہتا۔ ن لیگ جو جوڈیشل کمیشن بنا رہی ہے اس کا بننا یا نہ بننا ایک برابر ہے۔ جہانگیر ترین اور حامد خان کے حلقوں کا فراڈ سب کے سامنے آ گیا۔

ملک میں الیکشن کے ذریعے حقیقی جمہوریت چاہتے ہیں ۔ 128 پولنگ سٹیشنز میں فارم 14 اور 15 نہیں تھے۔ 34 ہزار ووٹ ایسے تھے جو الیکشن کمیشن کے مطابق جعلی تھے ، دھرنے کا مقصد 4 حلقے کھلوانا تھا ۔ آئی ڈی پیز کا بوجھ صوبائی حکومت پر ڈال دیا گیا ہے، متاثرین کی آبادکاری کے لیے رقم کی ضرورت ہے۔18 جنوری کو کنونشن میں‌ مستقبل کا لائحہ عمل دیں‌ دے.

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Million March
Previous Post دہشت گردی کے خلاف تیس لا کھ کا یونٹی مارچ اور ہم
Next Post مظفر گڑھ،سیکیورٹی خدشات ، مختاراں مائی گرلزا سکول بند
Mukhtaran Mai Girls School

Related Posts

بریٹنی کے دو ماہی گیروں کی لاشیں ایک ہفتے بعد ڈوبے ہوئے ٹرالر مارانیلو سے برآمد

بریٹنی کے دو ماہی گیروں کی لاشیں ایک ہفتے بعد ڈوبے ہوئے ٹرالر مارانیلو سے برآمد

September 6, 2026
فلیوی فلاماں نے پیٹرک بروئیل کے دورے کی منسوخی کو ‘دانشمندانہ فیصلہ’ قرار دے دیا

فلیوی فلاماں نے پیٹرک بروئیل کے دورے کی منسوخی کو ‘دانشمندانہ فیصلہ’ قرار دے دیا

September 6, 2026
راشدہ داتی کی عدالتی نظام میں واپسی، متنازع تقرری نے اٹھائے نئے سوالات

راشدہ داتی کی عدالتی نظام میں واپسی، متنازع تقرری نے اٹھائے نئے سوالات

September 6, 2026
فرانس میں تعلیمی سال 2026-2027 کی چھٹیوں کا مکمل کیلنڈر جاری، طلبہ اور والدین کے لیے اہم تاریخیں

فرانس میں تعلیمی سال 2026-2027 کی چھٹیوں کا مکمل کیلنڈر جاری، طلبہ اور والدین کے لیے اہم تاریخیں

September 6, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.