yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
شوبز

کسی حکومت نے فلم انڈسٹری کو تسلیم نہیں کیا، مصطفی قریشی

Yes 2 Webmaster January 30, 2015 1 min read
Mustafa Qureshi
Share this:
Mustafa Qureshi
Mustafa Qureshi

کراچی (یس ڈیسک) فلم انڈسٹری کے سینئر اداکار مصطفیٰ قریشی نے کہا ہے کہ آج تک کسی بھی حکومت نے پاکستان کی فلم انڈسٹری کو تسلیم نہیں کیا۔

ان کا کہنا تھا کہ لاکھوں روپے کا ٹیکس دینے والی انڈسٹری کا کوئی پرسان حال نہیں ، اسے آج تک انڈسٹری کا درجہ نہیں دیا گیا۔ معروف براڈ کاسٹر یاور مہدی کی جانب سے معروف تجزیہ نگار مانڈوی والا انٹرٹینمنٹ کے ڈائریکٹر نواب حسن صدیقی کے اعزاز میں منعقدہ عشائیہ سے خطاب کرتے ہوئے انھوں نے کہا بدقسمتی سے ایک عرصہ سے وزارت ثقافت کا قیام عمل میں نہیں آیا اور نہ ہی کلچرل پالیسی بن سکی۔

اس موقع پر نواب حسن صدیقی نے کہا میں یاور مہدی کا شکر گزار ہوں کہ انھوں نے میرے لیے اس تقریب کا انعقاد کیا مجھے خوشی ہے کہ میری زندگی میں وہ خواب پورا ہوگیا جس کا میں نے سوچا تھا، آج ملک میں جدید سنیما گھر بن چکے ہیں۔

پاکستانی فلمیں بن رہی ہیں اور بے حد کامیاب ہیں مجھے سال 2015 سے 2020فلم انڈسٹری کے بہتر مستقبل کے طور پر نظر آرہا ہے۔ پروگرام کی میزبانی کے فرائض کنول سید اور عون علی نے عمدگی سے ادا کیے۔ یاور مہدی نے خطاب کرتے ہوئے کہا نواب حسن صدیقی نے فلم انڈسٹری کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے انھیں حکومت کی جانب ایوارڈ ملنا چاہیے۔

شیخ راشد عالم نے کہا یاور مہدی کی شخصیت علم ادب اور فن کے فروغ کے لیے سرگرم ہیں ان کی خدمات 50برس پر محیط ہے، انھیں حکومت کی جانب سے صدارتی ایوارڈ ملنا چاہیے۔

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Malaysia Attacks
Previous Post مصر: ملیشیا کے حملوں میں ستائیس افراد ہلاک، متعدد زخمی
Next Post سیاسی کشیدگی کے خاتمے کیلئے وزیر اعظم آج ہنگامی دورہ پر کراچی پہنچیں گے
Nawaz Sharif

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.