yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

نپولین بونا پارٹ کے تاج میں جڑا سونے کا پتّا سوا چھ لاکھ یورو میں نیلام

Web Editor November 21, 2017 1 min read
Gold leaf contained in the crown of Napoleon Bonaparte auction in a six million euros
Share this:

لاہور: یہ پتّا 1804 میں ہونے والی تاجپوشی میں استعمال ہونے والے تاج سے نکالی جانے والی چھ چیزوں میں سے ایک تھا

Gold leaf contained in the crown of Napoleon Bonaparte auction in a six million eurosفرانس کے دارالحکومت پیرس میں منعقدہ ایک نیلامی میں فرانس کےآنجہانی بادشاہ نپولین بونا پارٹ کے تاج میں جڑا ایک سونے کا پتّا سوا چھ لاکھ یورو میں نیلام کر دیا گیا۔ عالمی خبررساں ادارے اے ایف پی کے مطابق اوسنیٹ نیلام گھرکے ترجمان نے بتایا یہ سونے کا پتّا نپولین کے اس تاج میں پیوست تھا جو انھیں ان کی تاجپوشی پر پہنایا گيا تھا۔ یہ پتّا 1804 میں ہونے والی تاجپوشی میں استعمال ہونے والے تاج سے نکالی جانے والی چھ چیزوں میں سے ایک تھا کیونکہ بادشاہ کا خیال تھا کہ ان کی موجودگی میں تاج زیادہ وزنی ہو گیا ہے۔ اس پتے کا وزن ایک تولہ یا دس گرام ہے اور اس کا طول 2۔9 سینٹی میٹر جبکہ عرض ڈھائی سینٹی میٹر بتایا گيا ہے۔ گذشتہ روز فرانس کے بادشاہ سے تعلق رکھنے والی تقریبا 400 اشیاء کی نیلامی میں اسکی بیوی ملکہ جوزفین کی ملکیتی طلائی پھولوں والی ایک صندوقچی ڈیڑھ لاکھ یورو میں نیلام ہوئی جوکہ امید سے تین گنا زیادہ قیمت میں فروخت ہوئی۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
The baby bought number plate in 15 million dirham in Abu Dhabi
Previous Post ابوظہبی میں ننھے بچے نے 15 لاکھ درہم کی نمبر پلیٹ خرید لی
Next Post طویل ترین حکومت کرنے والے دنیا کے پانچ سیاستدان
The five politicians of the world, the longest government

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.