yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
ویڈیوز - Videos

راولپنڈی رنگ روڈ منصوبے کا کسی اور سوسائٹی سے تعلق نہیں، ایک انچ زمین بھی ثابت ہو جائے تو سیاست چھوڑ دونگا، غلام سرر خان

MH Kazmi May 18, 2021May 18, 2021 1 min read
Tehreek-e-Insaf leader Ghulam sarwar khan talking to the media
Share this:

وفاقی وزیر غلام سرور خان نے کہا ہے کہ راولپنڈی رنگ روڈ منصوبے کا کسی اور سوسائٹی سے تعلق نہیں، ایک انچ زمین بھی ثابت ہو جائے تو سیاست چھوڑ دونگا۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے غلام سرور خان کا کہنا تھا کہ الزام لگانے والے کے خلاف ہتک عزت کا دعویٰ کروں گا۔ خود کو عوام کی عدالت میں پیش کرتا ہوں۔
ان کا کہنا تھا کہ بے شمار سوسائٹیاں جن سے سیاست دانوں کا تعلق ہے، ان کا کوئی نام نہیں لیتا۔ ایک ہفتے بعد سوسائٹی والوں کا کچا چٹھا کھولوں گا، یہ کیا کرتے ہیں۔
وفاقی وزیر نے کہا کہ انکوائری کمیٹی میں بھی میرا نام نہیں ہے، میرا نام کسی کے کہنے پر فیڈ ہوا ہے۔ معاملے کی تہہ تک پہنچیں گے۔ زمین لینے اور بیچنے والوں سے کوئی تعلق نہیں ہے۔
انہوں نے کہا کہ نیب کے ریڈار پر آنے پر ایوان میں کہا کہ بالکل انکوائری ہونی چاہیے۔ نیب، آئی بی سمیت کوئی بھی ایجنسی انکوائری کرے تاکہ دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائے۔
غلام سرور خان نے کہا کہ رنگ روڈ پراجیکٹ پر کوئی بھی ایجنسی انکوائری کرے، اسے خوش آمدید کہوں گا۔ میرا اس سے کوئی تعلق نہیں ہے۔

Pakistan’s Aviation Minister Ghulam Sarwar Khan speaks during a press conference in Islamabad on June 24, 2020, after announcing in parliament the findings report of last month Pakistan International Airlines (PIA) plane crash. – A plane crash which killed 97 people in Pakistan last month was because of human error by the pilot and air traffic control, according to an initial report into the disaster released on June 24. (Photo by Aamir QURESHI / AFP)
Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Previous Post شہبازشریف کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں شامل کر دیا ہے ۔وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید
Next Post خود کو عوام کی عدالت میں پیش کرتا ہوں۔وفاقی وزیر غلام سرور خان

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.