yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

صنف نازک ہرگز نازک نہیں: ڈینش تحقیق

Web Editor January 30, 2018 1 min read
Gender delicacies are not delicate: Dainish research
Share this:

سابق امریکی خاتون اول ایلینور روزویلٹ نے ایک بار کہا تھا کہ خواتین ٹی بیگ کی طرح ہوتی ہیں جب تک گرم پانی میں نہ ڈالو ان کی طاقت کا اندازہ نہیں لگایا جاسکتا۔

Gender delicacies are not delicate: Dainish researchلاہور: سالوں قبل کہی اس بات کی تصدیق حال ہی میں یونیورسٹی آف سدرن ڈنمارک نے سائنسی بنیادوں پرکرتے ہوئے کہا ہے کہ خواتین مردوں کے مقابلے میں خراب حالات، المیوں اور وباؤں کابہتر مقابلہ کرنے کی صلاحیت رکھتی ہیں۔ تحقیق میں قحط، غلامی اور وبائی امراض کے متعدد کیس کے مطالعے کے بعد محقق اس نتیجے پر پہنچے ہیں کہ دنیا میں کوئی وبا پھیلی ہو یا کہیں قحط پڑا ہو خواتین نے ہمیشہ حالات کا ڈٹ کر مقابلہ کیا اور اسی لیے مردوں کے مقابلے میں ان میں شرح اموات ہمیشہ کم رہی ہے۔ تحقیق میں آئرلینڈ میں آئے قحط، آئس لینڈ میں پھیلی خسرے کی وبا اور امریکہ کے سیاہ فام غلاموں سمیت متعدد کیسز پر تحقیق کی گئی جس میں ماہرین نے خواتین کو حیاتیاتی طور پرمضبو ط اعصاب اور بہتر قوت مدافعت کا حامل قرار دیا۔ تحقیق کاروں کا مزید کہنا ہے کہ اسی طرح نومولود لڑکوں کے مقابلے میں لڑکیوں میں پیدائش کی شرح بہتر ہے جو ثابت کرتی ہے کہ صنف نازک ہر گز نازک نہیں ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Young attempt to mow to dog mow the cousin
Previous Post نوجوان کی کزن کو کاٹنے والے کتے کو کاٹنے کی کوشش
Next Post امریکا: جی پی ایس ٹیکنالوجی پر بھروسہ، گاڑی جھیل میں جاگری
USA: Trusting GPS technology, car fall down in the lake

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.