مقامی خبریںگجرات:سید بلال شاہ ہائی ایس میں گیس ری فلنگ کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار admin June 6, 2016June 6, 2016 1 min read Share this: گجرات(سٹاف رپورٹر) تھانہ ڈوثرن پولیس نے چھاپہ مار کر کھٹانہ مارکیٹ میں ہائی ایس میں گیس ری فلنگ کرتے ہو ئے سید بلال شاہ کو رنگے ہاتھوں گرفتا ر کر کے اس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے Share this: 0
شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار May 17, 2026