yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

سابق وزیر داخلہ چودھری نثار کی طبیعت اچانک بگڑ گئی، اس وقت کہاں اور کس حال میں ہیں ؟

MH Kazmi July 15, 2019 1 min read
Former interior minister Chaudhry Nisar's phenomenon suddenly shattered, where and where are he?
Share this:

Former interior minister Chaudhry Nisar's phenomenon suddenly shattered, where and where are he?

راولپنڈی(ویب ڈیسک) سابق وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار کی طبیعت ناساز ہو گئی جس پرانہیں راولپنڈی انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل کر دیا گیا ۔ نجی ٹی وی 24 نیوز کے مطابق سابق وفاقی وزیر چودھری نثار کی طبیعت اچانک بگڑ گئی ،جس پر انہیں فوری راولپنڈی انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل کر دیا گیا جہاں ان کے ضروری میڈیکل ٹیسٹ لئے جائیں گے ۔ یاد رہے کہ چند روز قبل اپنے ایک پیغام میں سابق وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار نے کہا تھا کہ کار ڈرائیورکو پائلٹ سیٹ پر بٹھانے والے صورتحال کے خود ذمہ دار ہیں، بہت سے رازوں سے آگاہ ہوں سچ بول دیا تو سب کو حیران کردوں گا، آج کے حالات 1970ء سے بھی زیادہ بد تر ہیں، ہم اندرونی وبیرونی سازشوں کا شکار ہیں۔ سیاستدان حالات پرکبوترکی طرح آنکھیں بند کیے ہوئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار نے کلر سیداں میں کارکنوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اقتدارمیری منزل نہیں ہے۔ اپنے ضمیراور خمیر کا سودا کرکے عوام کے ساتھ بے وفائی نہیں کرسکتا۔ چاہتا توآج بھی اپنی گاڑی پر کسی وزارت کا جھنڈا لہرا سکتا تھا۔ چوہدری نثار نے خبردار کیا کہ آج کے حالات 1970 سے بھی زیادہ بد تر ہیں۔

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Rainfall continues .... In the next few days, there is a possibility of rain in Pakistan's cities?
Previous Post بارشوں کا سلسلہ جاری ۔۔۔۔اگلے چند روز میں پاکستان کے کن شہروں میں موسلا دھا ر بارش کا امکان ہے ؟
Next Post نیا پاکستان : عمران خان کے دور میں لٹنے کا کوئی خدشہ نہیں ۔۔
New Pakistan: There is no fear to take place in Imran Khan's era.

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.