اہم ترینوزیر خارجہ /بریکنگ نیوز Web Editor February 26, 2019 1 min read Share this: وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے موجودہ صورتحال کے پیش نظر وزارتِ خارجہ میں ھنگامی اجلاس طلب کر لیا ہےاس اجلاس میں سابقہ خارجہ سیکریٹریز اور سینیئر سفارت کار شرکت کر رہے ہیںاجلاس موجودہ صورتحال میں مشاورت کے لئے طلب کیا گیا ہے Share this: 0
شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار May 17, 2026