yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

بڑے بڑے نام بے نقاب 214بیوروکریٹس، ججز غیر ملکی نکلے، فہرست عدالت میں پیش

Web Editor March 10, 2018 1 min read
Prime Minister, agreed to establish a commission to investigate Khan
Share this:

اسلام آباد(اصغر علی مبارک ، سپیشل رپورٹ)اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے غیر ملکی شہریت رکھنے والے 214بیوروکریٹس، ججز، افسران کی فہرست عدالت میں جمع کرا دی گئی۔ غیر ملکی شہریت رکھنے والوں میں اعلیٰ افسران سے لیکر کلرک تک شامل ہیں۔ عدالت میں جمع کرائی گئیرپورٹ کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے جج جواد حسن برطانوی شہریت رکھتے ہیں، سندھ ہائیکورٹ کے جج جسٹس کریم خان اور احتساب عدالت کراچی کی جج راشدہ اسد بھی غیر ملکی شہریت رکھتی ہیں۔ ایڈیشنل سیشن جج سمندری

رانا اشفاق کینیڈا، ایڈیشنل سیشن جج شیخوپورہ مس فرخندہ ارشد برطانیہ اور سول جج اسلام آباد سمعیہ زرین امریکی شہریت رکھتی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق اعجاز حسین شاہ گریڈ 21ایڈیشنل آئی جی پنجاب (کینیڈا)، زعیم اقبال گریڈ 20ڈی آئی جی شیل برانچ پولیس لاہور (برطانونیہ)سارہ معید گریڈ 20ڈائریکٹر پاکستان ایڈمنسٹریٹ سروس(برطانیہ)برکت کھوسہ گریڈ 10ایس ایس پی گوادر(کینیڈا)سہیل احمد شیخ گریڈ 18ایڈیشنل آئی جی فنانس کوئٹہ (برطانیہ)ڈاکٹر محمد اجمل گریڈ 20ڈسپوزل آف پنجاب (برطانیہ)، رابعہ جویریہ وفاقی سیکرٹری گریڈ 22(برطانیہ)سکواڈرن لیڈر (ر)اقبال محمود وفاقی سیکرٹری گریڈ 22(برطانیہ)شیر افگن خان ایڈیشنل سیکرٹری گریڈ 21وزارت داخلہ(برطانیہ)اسلم رائو گریڈ 18سپوزل آف پنجاب(برطانیہ)آڈیٹر جنرل آف پاکستان کے دو افسران محمد علی گریڈ 19اور نائلہ گوندل گریڈ 20دہری شہریت رکھتے ہیں۔ کامرس ڈویژن کے گریڈ 20کے محمد اشرف اور گریڈ 19کی مسز سحر ندیم امریکی شہریت رکھتے ہیں۔ پاکستان کسٹم گریڈ 20محمد ابراہیم امریکی شہری، باسط حسن گریڈ 18برطانوی شہری، سمیرا نذیر صدیقی نیوزی لینڈ کی بھی شہری ہیں۔سول ایوی ایشن اتھارٹی کے دو افسران مراتب علی اور سباط خان کینیڈا کے شہری ہیں، پی ایم ڈی کے ڈاکٹر خالد محمود گریڈ 19اور ڈائریکر ساجدہ خالد کینیڈا کے شہری ہیں۔ پی ٹی اے کے ڈائریکٹر جنرل لائٹنگ عماد میمن امریکہ کے شہری ہیں۔ سی ڈی اے کیپٹل ہسپتال کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر فیاض کینیڈا کے شہری ہیں۔ نیشنل ہائی وے کے تین افسر کاشف علی، آغا عنایت اللہ اور ندیم قاسم کینیڈا کے شہری ہیں۔سٹیٹ بینک کے افسران میں عنایت حسن(آسٹریلیا)سید سہیل جواد (کینیڈا)نصیر جہانگیر(کینیڈا)راحت سعید (امریکہ)عبدالرئوف امریکہ ، امجد مقصود کینیڈا ، ریاض فواد کینیڈا، مصطفیٰ متین شیخ کینیڈا، تبسم رانا کینیڈا، زہرہ رضوی آئرلینڈ کی شہریت رکھتی ہیں۔ اے پی پی سی کے ڈائریکٹر اکرم ملک برطانوی شہریت رکھتے ہیں۔ انفارمیشن اینڈ براڈ کاسٹنگ کے 8افسران کے پاس دہری شہریت ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
AUSTRALIAN, GOVT, INTRODUCED, MOBILE, APPLICATION, TO, STOP, VIOLENCE, AGAINST, WOMEN, IN, KHYBER, PAKHTOONKHAWAH
Previous Post عورتوں کا عالمی دن ۔ آسٹریلوی حکومت کی مدد سے خواتین پر تشدد کے خاتمے کے حوالے سے صوبہ خیبر پختونخوا میں موبائل ایپلیکیشن متعارف کروا دی گئی
Next Post راولپنڈی، ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن آفس راولپنڈی میں بڑے پیمانے پر فنڈز کے خرد برد کا انکشاف

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.