yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    بین الاقوامی خبریں
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    • Israel-Lebanon Ceasefire Extended by 45 Daysاسرائیل اور لبنان میں جنگ بندی میں 45 روز کی توسیع، واشنگٹن مذاکرات کامیاب
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
شوبز

فلم ’’اڑتا پنجاب‘‘ میں شاہد کپور کے ساتھ رومانس کرتی نظر آؤں گی، کرینہ کپور

Yes 2 Webmaster January 12, 2015 1 min read
Kareena Kapoor
Share this:
Kareena Kapoor
Kareena Kapoor

ممبئی (یس ڈیسک) بالی ووڈ اسٹار کرینہ کپور خان نے کہا ہے کہ وہ فلم ’’اُڑتا پنجاب ‘‘ میں شاہد کپور کے ساتھ رومانس کرتی نظر نہیں آئیں گی۔

قبل ازیں جب یہ اعلان کیا گیا تھا کہ کرینہ کپور خان کو اپنے سابق بوائے فرینڈ شاہد کپور کے مقابل کاسٹ میں سائن کر لیا گیا ہے تو سب اس بات پر بڑے حیران ہوئے تھے مگر اب پتہ چلا ہے کہ بیبو اپنے سابق بوائے فرینڈ کے ساتھ اس فلم میں رومانس کرتی نظر نہیں آئیں گی لیکن عالیہ بھٹ کو شاہد کپور کے مقابل سائن کی گئی ہیں جو اس فلم میں شاہد کے ساتھ پیار محبت کرتی نظر آئیں گی۔ ایک اور بات کہ ایوشمان کھرانہ کوئی تاریخ فارغ نہ ہونے کی وجہ سے اس فلم ’’اُڑتا پنجاب‘‘ سے علیحدہ ہوگئے ہیں اور اب ایک مرتبہ پھر کرینہ کے مقابل ہیرو کو تلاش کیا جائے گا۔

ایک افواہ جو سامنے آئی ہے کہ کرینہ کپور کی فرمائش پر ایوشمان کھرانہ کو فلمسازوں نے اس فلم سے علیحدہ کر دیا ہے کیونکہ بیبو کسی نوجوان اداکار کے ساتھ رومانس کرنا نہیں چاہتیں۔ یہ بھی عجیب بات ہوگی کہ اگر کرینہ کپور نے واقعی فلمسازوں کو کہا ہو کہ اسے شاہد کپور کے مقابل رول میں نہ لیا جائے جیسا کہ دونوں ہی ایک دوسرے سے آنکھ نہ ملانا چاہتے ہوں۔ ابھیشک چوہدری کی ڈائریکشن میں بننے والی یہ فلم ’’اُڑتا پنجاب‘‘ ایک ڈرامہ تھرلر فلم ہے جس کے متعلق بتایا جا رہا ہے کے آئندہ مہینوں میں اس کی شوٹنگ کا آغاز ہو جائے گا۔یہ فلم میں نشے کی لت میں پڑنے والے نوجوانوں پر بنائی جا رہی ہے۔

دوسری طرف اداکار ایوشمان کھرانہ نے کہا ہے کہ مصروف شیڈول کی وجہ سے وہ فلم کا حصہ نہیں بن سکیں گے۔ اس سے قبل میڈیا پر خبریں گرم تھیں کہ اداکارہ کرینہ کپور جو کہ فلم کی کاسٹ میں شامل ہیں، ایوشمان کھرانہ کے ساتھ کام نہیں کرنا چاہتیں اس پر اپنے ایک بیان میں ایوشمان نے کہا کہ میں اپنی فلموں ’’1911‘‘ اور ہمارا باجاج ‘‘ کے مصروف شیڈول کی وجہ سے ’’اُڑتا پنجاب‘‘ کے لیے وقت نہیں نکال سکتا۔ انھوں نے کہا کہ ایک وقت میں ان فلموں میں ایک ساتھ کام کرنا بہت مشکل ہے یہی وجہ ہے کہ میں اس پروجیکٹ کا حصہ نہیں بننا چاہتا۔

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Car Lifting Stall
Previous Post کراچی میں لائف اسٹائل ایکسپو، اینٹی کار لفٹنگ سیل کا اسٹال
Next Post قومی اتفاق رائے کیلئے حکومت جوڈیشل کمیشن کا اعلان کرے، سراج الحق
Siraj ul Haq

Related Posts

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
AI Agents Are the New Economy's Competitors

2027 میں آپ کا مقابلہ انسان سے نہیں، بٹوے والے سافٹ ویئر سے ہوگا

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.