اہم ترینامتحان ہال Web Editor November 12, 2018 1 min read Share this: امتحان ہال میں ایک لڑکے کو پریشان دیکھ کر استاد نے لڑکے سے پوچھا۔ ”کیا سوال بہت مشکل ہے؟“ لڑکے نے جواب دیا۔ ”جی نہیں“۔ استاد نے پوچھا۔ ”تو پھر چپ چاپ کیوں بیٹھے ہو؟“ لڑکا بولا۔ ”جناب!سوچ رہا ہوں کہ اس سوال کا جواب میری کونسی جیب میں ہے۔“ Share this: 0
شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار May 17, 2026