yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

قائم علی شاہ وزارت اعلیٰ کا عہدہ چھوڑنے کے باوجود کیا کر رہے ہیں؟ سندھ کے حالات بدلنے والوں کے حوالے سے شرمناک انکشاف ہوگیا

Web Editor June 29, 2018June 29, 2018 1 min read
EX-CM. SINDH, DOING, MUCH, DESPITE, RESIGNATION, FROM, CHIEF, MINISTERY, HIS, HOUSE, IS, STILL, HAVE, FACILITIES, OF, CHIEF MINISTER
Share this:

خیر پور(ویب ڈیسک)خیرپور میں سابق وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کا گھر تاحال وزیر اعلی ٰ ہاؤس کا درجہ رکھتا ہے ۔بجلی کا بل سرکاری خزانے سے جمع ہونے کا انکشاف ہوا ہے ،سرکاری میٹر پر بھی صفر یونٹ کا بل، سابق وزیر اعلیٰ نے 2008میں اپنے گھر پرلگے تمام کنکشن مستقل طور پر منقطع کرادیئے ۔تفصیلات کے مطابق قائم علی شاہ 2008 کے انتخابات کے بعد پیپلز پارٹی کی حکومت میں وزیر اعلیٰ منتخب ہوئے تو اپنے خیرپور والے آبائی گھر کو سرکاری طور پر سیکنڈ سی ایم ہاؤس ڈیکلیرکرا دیا ۔جس کے بعد سارے یوٹیلیٹی بل سرکاری خزانے سے جمع ہوتے تھے اب وہ وزیرا علیٰ تو نہیں رہے لیکن سرکار کے خزانے سے بجلی کا بل ابھی بھی جمع ہوتا رہتا ہے اور ان کی صاحبزادی سابق ایم این اے سیدہ نفیسہ شاہ کے گھر پر ان کے نام پر بجلی کا کنکشن بھی نہیں ہے ۔اس بات کا انکشاف تب ہوا جب سید قائم علی شاہ نے پی ایس 26 اور ان کی صاحبزادی سیدہ نفیسہ شاہ کی جانب سے اپنے نامزدگی فارم جمع کرائے گئے ۔ جس میں بجلی کے کنکشن کا ذکر نہیں تھا ۔اس سلسلے میں سیپکوذرائع نے دعویٰ کرتے ہوئے بتایا کہ جیلانی ہاؤس خیرپور میں لگے بجلی کے کنکشن سابق وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے 2008کے انتخابات میں بل ادا کرکے مستقل طور منقطع کرادیئے تھے اور سی ایم بننے کے بعد محکمہ بلڈنگ کی جانب سے 100کے وی اے  کے ٹرانسفارمر اورایک نئے کنکشن کی درخواست دی تھی

جس پر 3 فروری 2011کو سیپکو نے 78 کے وی اے لوڈ منظور کرکے 100کے وی اے کا ٹرانسفارمر لگا دیا ۔ذرائع کے مطابق جیلانی ہاؤس پر 30سے زائد ایئر کنڈیشنر چل رہے ہیں جب سرکاری اکاؤنٹ نمبر کا بل چیک کیا تو مئی کے مہینے میں25 یونٹ اور جون میں صرف 27یونٹ میٹر میں چلے اور سیپکو 100 کے وی اے کے ٹرانسفارمر پر ایوریج ایک ہزار یونٹ کا بل بھیج رہی ہے جبکہ محکمہ بلڈنگ یہ بل ادا کررہا ہے ۔دوسری جانب مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیر داخلہ احسن اقبال نے توہین عدالت کیس میں عدالت سے غیر مشروط معافی مانگ لی۔سپریم کورٹ نے گزشتہ روز مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر دانیال عزیز کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر فیصلہ سنایا جس میں انہیں عدالت برخاست ہونے تک قید کی سزا سنائی گئی۔لاہور ہائیکورٹ میں جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کی سربراہی میں 3 رکنی فل بینچ نے سابق وفاقی وزیر احسن اقبال کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت کی جس سلسلے میں احسن اقبال عدالت میں پیش ہوئے۔احسن اقبال کی جانب سے عدالت میں تفصیلی جواب جمع کرایا گیا جس میں کہا گیا ہے کہ کل سپریم کورٹ نے ایک شخص کو نا اہل کیا، وہ سپریم کورٹ کے باہر کہہ رہا تھا کہ میں نے کبھی معافی نہیں مانگی لیکن میں عدلیہ کی عزت کرتا ہوں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
mother,of,senior,vise,president,minhaj,ul,quran,france,haji,mustaq,ahmeds,mother,died,today,her,funeral,prayer,will,be,performed,tomorrow,130pm,at,minhaj,ul,quran,international
Previous Post پیرس،صدر پاکستان عوامی تحریک فرانس حاجی محمد اسلم چوہدری کی طرف سے  سینئر نائب صدرمنہاج القراان انٹرنیشنل فرانس حاجی مشتاق حسین کی والدہ محترمہ کی وفات پرگہرے رنج کا اظہار
Next Post امیدواروں کی کمی ۔۔۔۔ سندھ میں پیپلز پارٹی نے ٹکٹیں کسے دینا شروع کر دیں؟ عمران خان کے کام کی خبر آگئی
SINDH, PPP, GIVING, TICKETS, TO, WHOM, GOOD, NEWS, FOR, PTI, BILAWAL BHUTTO ZARDARI, GIVING, TICKETS, TO, GOVERNMENT, SERVANTS

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.