yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • عمرہ زائرین کے لیے نادرا ویکسی نیشن کارڈ اب لازمی، 14 ستمبر سے نئی پابندی کا اعلانعمرہ زائرین کے لیے نادرا ویکسی نیشن کارڈ اب لازمی، 14 ستمبر سے نئی پابندی کا اعلان
    • مال برداروں نے کرایہ 5 فیصد مزید بڑھانے کا اعلان کر دیا، حکومتی وعدے پورے نہ ہوئے تو ملک گیر ہڑتال کی وارننگمال برداروں نے کرایہ 5 فیصد مزید بڑھانے کا اعلان کر دیا، حکومتی وعدے پورے نہ ہوئے تو ملک گیر ہڑتال کی وارننگ
    بین الاقوامی خبریں
    • باب المندب پر حوثیوں کا بڑا زمینی حملہ، عالمی تیل کی تجارت کو شدید خطرات لاحقباب المندب پر حوثیوں کا بڑا زمینی حملہ، عالمی تیل کی تجارت کو شدید خطرات لاحق
    • شمالی کوریا کا تازہ بیلسٹک میزائل تجربہ، وونسان سے متعدد مختصر فاصلے کے میزائل داغے گئےشمالی کوریا کا تازہ بیلسٹک میزائل تجربہ، وونسان سے متعدد مختصر فاصلے کے میزائل داغے گئے
    شوبز
    • کترینہ کیف کو کیریئر کے آغاز میں ڈانسنگ میں صفر کہا گیا، کوریوگرافر بوسکو کا انکشافکترینہ کیف کو کیریئر کے آغاز میں ڈانسنگ میں صفر کہا گیا، کوریوگرافر بوسکو کا انکشاف
    • پیرس میں سیلین ڈیون کے کرااوکے ایونٹ نے ہزاروں شائقین کا دل جیت لیاپیرس میں سیلین ڈیون کے کرااوکے ایونٹ نے ہزاروں شائقین کا دل جیت لیا
    مقامی خبریں
    • عمرہ زائرین کے لیے نادرا ویکسی نیشن کارڈ اب لازمی، 14 ستمبر سے نئی پابندی کا اعلانعمرہ زائرین کے لیے نادرا ویکسی نیشن کارڈ اب لازمی، 14 ستمبر سے نئی پابندی کا اعلان
    • پنجاب میں مون سون کی آخری بارشوں کا الرٹ جاری، 17 ستمبر تک متعدد اضلاع متاثر ہونے کا امکانپنجاب میں مون سون کی آخری بارشوں کا الرٹ جاری، 17 ستمبر تک متعدد اضلاع متاثر ہونے کا امکان
    کاروبار
    • مال برداروں نے کرایہ 5 فیصد مزید بڑھانے کا اعلان کر دیا، حکومتی وعدے پورے نہ ہوئے تو ملک گیر ہڑتال کی وارننگمال برداروں نے کرایہ 5 فیصد مزید بڑھانے کا اعلان کر دیا، حکومتی وعدے پورے نہ ہوئے تو ملک گیر ہڑتال کی وارننگ
    • مشرقِ وسطیٰ کی بڑھتی کشیدگی، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں فروخت کا دباؤ دوسرے روز بھی برقرارمشرقِ وسطیٰ کی بڑھتی کشیدگی، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں فروخت کا دباؤ دوسرے روز بھی برقرار
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اشتھارات

پیرس کی فضائیں جیوے جیوے پاکستان، پاک فوج زندہ آباد، یہ جو سوہنی دھرتی ہے اس کے پیچھے وردی ہے کی صدائوں سے گونج اٹھیں، ایفل ٹاور پر پشتون آرگنائزیشن فرانس اور ای یو پاک فرینڈشپ کے زیر اہتمام عظیم الشان پاکستان زندہ آباد ریلی کا انعقاد

MH Kazmi June 23, 2019June 23, 2019 1 min read
EU, FRIENDSHIP, FORUM, FRANCE, AND, PASHTOON, ORGANIZATION, FRANCE, ORGANIZED, A, JOINT, PAKISTAN, ZINDAABAD, RALLY, AT, EIFEL, TOWER, PARIS
Share this:

پیرس کی فضائیں جیوے جیوے پاکستان، پاک فوج زندہ آباد، یہ جو سوہنی دھرتی ہے اس کے پیچھے وردی ہے کی صدائوں سے گونج اٹھیں، ایفل ٹاور پر پشتون آرگنائزیشن فرانس اور ای یو پاک فرینڈشپ کے زیر اہتمام عظیم الشان پاکستان زندہ آباد ریلی کا انعقاد

پیرس(نمائندہ خصوصی) خوشبوئوں کا شہر پیرس جیوے جیوے پاکستان اوریہ جوسوہنی دھرتی ہے اس کے پیچھے وردی ہے کے نعروں سے گونج اٹھا۔۔ تفصیلات کے مطابق پشتون آرگنایزیشن فرانس کے انعام اللہ پشتون  اور ای یو پاک فرینڈ شپ فورم کے جنرل سیکرٹری صاحبزادہ عتیق کے زیر اہتمام عظیم الشان پاکستان زندہ آباد ریلی کا انعقاد کیا گیا  جو کہ عظیم الشان مظاہرہ میں تبدیل ہوگیا۔مظاہرے سے پشتون راہنمائوں اور صاحبزادہ عتیق نے خطاب کیا جس سے مظاہرے میں شریک پاکستانیوں کا جوش و ولولہ عروج پر پہنچ گیا۔

یس اردو نیوز سے بات چیت کرتے ہوئے جنرل سیکرٹری ای یو پاک فرینڈ شپ فورم صاحب زادہ عتیق نے کہا کہ الحمد اللہ ! میرے مولا نے ہمیں سرخرو کیا۔ پاکستان زندہ باد ، پاک فوج زندہ باد کا ہر نعرہ غداروں اور ٹاؤٹوں کے لئے صورِ اسرافیل کے مترادف ہے۔

مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے پاک ای یو فریند شپ کے جنرل سیکٹری صاحبزادہ عتیق نے کہا کہ تمام پنجاب، کشمیری، بلوچی، پشتون سندھی بھائی مبارکباد کے مستحق ہیں کہ وہ آج پاکستان کی محبت میں تشریف لائیں ہے۔ یاد رکھیں یہ مظاہرہ ہر پاکستانی کا مظاہرہ ہے ۔ یہ ہر پاکستانی کیلئے ہے ۔ سندھی ہو ، بلوچی ہو، پنجابی ہو ، پشتون یا پنجابی اس کی رگوں میں جو خون ہے وہ پاکستانی خون ہے۔ جوپشتون پاکستان کیخلاف سازشیں کر رہے ہیں وہ سن لیں کہ پشتون کبھی کسی کے ساتھ غداری نہیں کرسکتا۔ اور جو غداری کرتا ہے وہ کبھی پشتون نہیں ہوسکتا۔

ہم پی ٹی ایم کو پرامن نہیں مانتے یہ صدی کا سب سے بڑا جھوٹ ہے۔ انہوں نے کہا کہ رب العالمین پاکستان اورپاکستانیوں کا محافظ ہے پی ٹی ایم چند موقع پرست لوگوں کا جھتا ہے جو را اور موساد اورسی آئی اے کے ایجنڈے پر عمل کرتے ہوئے پاکستان اورپاک فوج کیخلاف سازشوں میں مصروف ہے انشااللہ اللہ رب العالمین ان کو جلد بے نقاب کریں گے اور پاکستان اورپاک فوج کو سرخرو کریں گے

 واضح رہے کہ ڈی جی آئی ایس پی آر جنرل آصف غفور نے عید سے پہلے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا تھا کہ پشتون تحفظ موومنٹ کے لیڈران بیرونی ایجنڈے پر چلتے ہوئے بین الاقوامی این جی اوز اور پاکستان دشمن ایجنیسوں کی فنڈنگ پر دنیا بھر میں جارہے ہیں ۔ اس صورتحال کے پیش نظر ای یو پاک فرینڈ شپ فورم اور پشتون آرگنایزیشن فرانس نے اس سازش کے خلاف آواز اٹھانے کا فیصلہ کیا اور کہا کہ بیرون ملک پاکستان کے خلاف ملک دشمن عناصر کے پراپیگنڈا کا توڑ کرنا ہمارا فرض ہے۔

پیرس میں ایفل ٹاور کے مقام پر آج بائیس جون کو پانچ بجے سے سات بجے تک پاکستان زندہ باد ریلی منعقد کی گئی جو عظیم الشان مظاہرے کی شکل اختیار کرگئی ۔ محب وطن اوورسیز پاکستانی شرکا سبز ہلالی پرچم ہاتھ میں لیے ایفل ٹاور پر کئی گھنٹوں تک جیوے جیوے پاکستان، پاکستان زندہ آباد اوریہ جو سوہنی دھرتی ہے اس کے پیچھے وردی ہے کے نعرے لگاتے رہے ۔

پشتون راہنمائوں نے اس موقع پرمظاہرے کے شرکا سے پشتو اوراردو میں خطاب کیا انہوں نے   اس موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان زندہ باد ریلی ای یو پاک فرینڈ شپ کے جنرل سیکرٹری یورپ صاحبزادہ عتیق اور پشتون آرگنائزیشن فرانس کے صدر انعام اللہ کی کامیابی ہے ۔ اور انشااللہ وہ اس مشن کو جاری رکھیں گے اور ان سازشی عناصر کی کوششیں کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔

https://www.facebook.com/khalid.bashir.3597/videos/2223695421001301/

https://www.facebook.com/khalid.bashir.3597/videos/2223711340999709/

https://www.facebook.com/khalid.bashir.3597/videos/2223695421001301/

EU, FRIENDSHIP, FORUM, FRANCE, AND, PASHTOON, ORGANIZATION, FRANCE, ORGANIZED, A, JOINT, PAKISTAN, ZINDAABAD, RALLY, AT, EIFEL, TOWER, PARISEU, FRIENDSHIP, FORUM, FRANCE, AND, PASHTOON, ORGANIZATION, FRANCE, ORGANIZED, A, JOINT, PAKISTAN, ZINDAABAD, RALLY, AT, EIFEL, TOWER, PARISEU, FRIENDSHIP, FORUM, FRANCE, AND, PASHTOON, ORGANIZATION, FRANCE, ORGANIZED, A, JOINT, PAKISTAN, ZINDAABAD, RALLY, AT, EIFEL, TOWER, PARISEU, FRIENDSHIP, FORUM, FRANCE, AND, PASHTOON, ORGANIZATION, FRANCE, ORGANIZED, A, JOINT, PAKISTAN, ZINDAABAD, RALLY, AT, EIFEL, TOWER, PARISEU, FRIENDSHIP, FORUM, FRANCE, AND, PASHTOON, ORGANIZATION, FRANCE, ORGANIZED, A, JOINT, PAKISTAN, ZINDAABAD, RALLY, AT, EIFEL, TOWER, PARISEU, FRIENDSHIP, FORUM, FRANCE, AND, PASHTOON, ORGANIZATION, FRANCE, ORGANIZED, A, JOINT, PAKISTAN, ZINDAABAD, RALLY, AT, EIFEL, TOWER, PARISEU, FRIENDSHIP, FORUM, FRANCE, AND, PASHTOON, ORGANIZATION, FRANCE, ORGANIZED, A, JOINT, PAKISTAN, ZINDAABAD, RALLY, AT, EIFEL, TOWER, PARIS

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
sheikh naimat ullah, arranged, a, grand, dinner, as, a, eid, party,in, favor, of, PTI, France, leaders, and, office, bearers, and, workers
Previous Post تحریک انصاف فرانس کے سینئر رہنما شیخ نعمت اللہ کی جانب سے پارٹی کارکنان کے اعزاز میں عید ملن پارٹی کا اہتمام
Next Post Quran Kareem Complete, Urdu Translation, قرآن کریم مکمہ ترجمہ کیساتھ
قرآن, کریم ,مکمل ,اردو ,ترجمہ, کیساتھ ,پی ,ڈی ,ایف,ڈائون ,لوڈ,کریں، Quran, Kareem, complete, Urdu ,Translation

Related Posts

عمرہ زائرین کے لیے نادرا ویکسی نیشن کارڈ اب لازمی، 14 ستمبر سے نئی پابندی کا اعلان

عمرہ زائرین کے لیے نادرا ویکسی نیشن کارڈ اب لازمی، 14 ستمبر سے نئی پابندی کا اعلان

September 12, 2026
مال برداروں نے کرایہ 5 فیصد مزید بڑھانے کا اعلان کر دیا، حکومتی وعدے پورے نہ ہوئے تو ملک گیر ہڑتال کی وارننگ

مال برداروں نے کرایہ 5 فیصد مزید بڑھانے کا اعلان کر دیا، حکومتی وعدے پورے نہ ہوئے تو ملک گیر ہڑتال کی وارننگ

September 12, 2026
پنجاب میں مون سون کی آخری بارشوں کا الرٹ جاری، 17 ستمبر تک متعدد اضلاع متاثر ہونے کا امکان

پنجاب میں مون سون کی آخری بارشوں کا الرٹ جاری، 17 ستمبر تک متعدد اضلاع متاثر ہونے کا امکان

September 12, 2026
باب المندب پر حوثیوں کا بڑا زمینی حملہ، عالمی تیل کی تجارت کو شدید خطرات لاحق

باب المندب پر حوثیوں کا بڑا زمینی حملہ، عالمی تیل کی تجارت کو شدید خطرات لاحق

September 12, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.