yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

بڑی بریکنگ نیوز: ترک صدر طیب اردگان کا دورہ پاکستان کا اعلان ، اگلے ماہ کس تاریخ کا آئیں گے؟ تفصیلات جاری

MH Kazmi September 27, 2019 1 min read
ERDGON, ANNOUNCED, TO, VISIT, PAKISTAN, IN, COMING, MONTHS
Share this:

اسلام آباد: ( ویب ڈیسک) ترک صدر طیب اردگان 24 اکتوبر کو پاکستان کا دورہ کرینگے، ترک صدر کا دورہ پاکستان 2 روزہ ہو گا۔سفارتی ذرائع کے مطابق طیب اردگان نے وزیر اعظم عمران خان کی دعوت قبول کر لی، عمران خان نے جنرل اسمبلی اجلاس کی سائیڈ لائنز پر دورے کی دعوت دیترک صدر کے دورہ پاکستان کی تفصیلات آئندہ ہفتے تک طے کر لی جائیں گی، ترک صدر کیساتھ سرمایہ کاروں کا بڑا وفد بھی پاکستان آئے گاجس سے پاکستان میں تحر یک انصاف حکومت کی جانب سے اندرونی اوربیرونی سرمایہ کاروں کےلئے تیار کردہ آسان شرائط پر سرمایہ کاری ترک سرمایہ کار سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔ دوسری جانب ایک اور خبر کے مطابقلندن: برطانوی اخبار کے مطابق عمران خان کے ایک سالہ دور اقتدار میں پاکستان عالمی پلیئر کے طورپر سامنے آیا ہے. تفصیلات کے مطابق برطانوی اخبار انڈیپینڈنٹ نے پاکستان کے عالمی سطح پر کردار کا تجزیہ کرتا ہوئے وزیر اعظم کو سراہا ہے. تجزیے کے مطابق پاکستان کو ورثے میں نامساعد حالات اورابتر معاشی صورت حال ملی، تنقید کے باوجود عمران خان ملک کو آگے لے جانے میں کامیاب نظرآتے ہیں. اخبار کے مطابق ملک کی تقدیربدلنے کے لئے عمران خان نے کئی اقدامات کیے، وہ ان اقدامات پر تنقید کے بجائے تعریف کے مستحق ہیں، ایک سال میں پاکستان عالمی پلیئرکے طور پرسامنے آگیا. عمران خان نےخود کو احتساب کے لئے پیش کرکے اعتماد جیتا، عالمی رہنماؤں کو واضح پیغام دیا گیا کہ پاکستان کسی سے پیچھے نہیں. تجزیے کے مطابق ابتر معیشت کوبہتری کی جانب گامزن کرنےکے لئے سخت اقدامات اٹھانا پڑے، سخت فیصلوں کے باعث عمران خان کو تنقید کا بھی سامنا کرنا پڑا. یاد رہے کہ اس وقت وزیر اعظم عمران خان امریکا میں موجود ہیں، جہا ں انھوں نے امریکی صدر سمیت کئی اہم سربراہان سے ملاقات کی ہے۔وزیر اعظم کل بہ روز جمعہ جنرل اسمبلی میں خطاب کریں گے۔ توقع کی جارہی ہے کہ وہ مسئلہ کشمیر موثر انداز میں دنیا کے سامنے پیش کریں گے۔

ERDGON, ANNOUNCED, TO, VISIT, PAKISTAN, IN, COMING, MONTHS

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
INDIA, PLANED, TO, SPREAD, DEVELOPMENT, SCHEMES, NETWORK, IN, KASHMIR, BEFORE, LIFTING, CURFEW
Previous Post بھارت کرفیو ہٹانے کے چکر میں کشمیریوں کے خلاف کیا گیم کھیلنے والا ہے؟ عمران خان پھر میدان میں آ گئے
Next Post شاہد خاقان دو ماہ سے کس خفیہ کام میں مشغول ہیں؟ معروف صحافی نے حکومت کی دوڑیں لگوا دیں
EX-PRESIDENT, SHAHID KAHAQAN ABBASI, WAS, INVOVED, IN, SUSPICIOUS, ACTIVITIES, FROM, SEVERAL, MONTHS

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.