yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

دوہری شہریت کا جواب نہ دینے والے ادارے کے خلاف کارروائی کے فیصلہ کا امکان ، چیف جسٹس نے پندرہ دنوں میں جواب طلب کرلیا

MH Kazmi February 14, 2018 1 min read
MULTAN, OLD, KACHEHRY, ORDERED, TO, REINSTATE, BY, CHIEF, JUSTICE, SAQIB, NISAR
Share this:

اسلام آباد(اصغر علی مبارک سے)سپریم کورٹ میں سرکاری افسران اور ججوں کی دوہری شہریت کے مقدمے کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے ڈی ایم جی، پی ایس پی، سیکریٹریٹ گروپ اور آفس منیجمنٹ گروپس سے 15 دنوں میں جواب طلب کر لیا جبکہ جواب نہ دینے والے ادارے کے خلاف کارروائی کرنے کی تنبیہ بھی کردی ھے ۔اور دوہری شہریت کا جواب نہ دینے والے ادارے کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کا امکان بڑھ گیا ھے چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بنچ نے سرکاری افسران اور ججوں کی دوہری شہریت کے حوالے سے سماعت کی۔سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ نے عدالت کو بتایا کہ 43 وزارتوں اور ڈویژنز میں سے 20 نے دوہری شہریت کے افسران سے متعلق جواب دیا ہے جس کے بعد سپریم کورٹ نے ڈی ایم جی، پی ایس پی، سیکریٹریٹ گروپ اور آفس منیجمنٹ گروپس سے 15 دنوں میں جواب طلب کرلیا۔عدالت نے کہا کہ جو ادارہ جواب نہ دے تو اس کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔سپریم کورٹ نے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے اختیار سے باہر14 وزارتوں سے دوہری شہریت کے معاملے پر بھی جواب طلب کرلیا گیا جن میں لینڈ ریونیو، پاکستان کسٹم، آڈٹ اینڈ اکاونٹنس، انفارمیشن گروپ، ریلوے گروپ، پوسٹل سروسز، کامرس اور ملٹری ارلینڈ بھی شامل ہیں۔عدالت نے ہدایت کی کہ ان 14 اداروں کے ان تمام افسران کی تفصیلات دی جائے جو 17 گریڈ سے اوپر دوہری شہریت کے حامل ہیں۔سپریم کورٹ کی جانب سے گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر سمیت تمام چیف سیکرٹریز کو بھی نوٹس جاری کیا گیا ہے اور جواب داخل نہ کروانے والی 23 وزارتوں و ڈویژنز سے 2 ہفتوں میں جواب طلب کرلیا گیا۔
اس موقع پر چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ دہری شہریت کا حامل افسر پاکستان میں گڑ بڑ کرکے بھاگ جاتا ہے، سرکاری افسر نے اپنے بیوی بچے بیرونی ملک رکھے ہوتے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ دوہری شہریت کے افسر نے بیک وقت دو ملکوں سے وفاداری کا حلف اٹھا رکھا ہوتا ہے جبکہ ہم نے دوہری شہریت کے حامل اراکین پارلیمنٹ کو تو نااہل قرار دے دیا ہے۔چیف جسٹس نے کہا کہ دوہری شہریت رکھنے والے ہم ججوں و سرکاری افسران کے بارے میں بھی قانون طے کریں گے۔انھوں نے کہا کہ ایک گریڈ 22 کا سرکاری افسر بھی دوہری شہریت کا حامل ہوسکتا ہے اس لیے دوہری شہریت کے حامل تمام افراد کا مکمل ڈیٹا موجود ہونا چاہیے اور اگر کسی سرکاری افسر نے غلط معلومات دیں تو سخت کارروائی کریں گے۔چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے کہا کہ سرکاری افسران کی دوہری شہریت جاننے کے لیے مخبری کا نظام رائج کریں گے اور سرکاری افسر کی مخبری کرنے والے کو انعام دیا جائے گا۔
انھوں نے کہا کہ تمام وزارتوں اور ڈویژنز کے سربراہان سے دوہری شہریت کے حامل افسران سے متعلق پوچھا جائے جس کے بعد مقدمے کی سماعت یکم مارچ تک ملتوی کردی۔

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
ashfaq,sajid,ex-president,riuj,died,in,cmh,rawalpindi,today,journalist,brotherhood,is,in,deep,grief,and,sorrow,on,this,sad,news
Previous Post آر آئی یو جے کے سابق صدر و ھمارے پیارے دوست بھائی اشفاق ساجد راولپنڈی سی ایم ایچ میں انتقال کر گئے ہیں
Next Post  وفاقی وزیر مذہبی امور کی زیر صدارت نظامِ صلوٰۃ پر کمیٹی اراکین، علما کرام، انجمن تاجران کا اہم اجلاس
ministry,religious,affairs,and,inter,faith,harmony,meeting,with,salat,system,committee,and,trade,organization,representatives,interior,ministry,district,organizing,councils,civil

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.