اہم ترینشک Web Editor November 12, 2018 1 min read Share this: ایک جنگل کے جانوروں میں بھگدڑ مچی ہوئی تھی۔ ایک ہرن نے بھاگتے ہوئے چوہے سے پوچھا۔ ”کیا بات ہے؟“ چوہے نے پریشانی سے کہا ”ایک شیر اغواءہوگیا ہے“۔ ہرن نے کہا ”تم پریشان کیوں ہو؟“ چوہا کہنے لگا ”مجھ پر شک کیا جارہا ہے“۔ Share this: 0
شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار May 17, 2026