yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

کیا آپ کی ہتھیلی پر بھی یہ نشان موجود ہے؟ کس اہم شخصیات کی ہتھیلی پر نشان موجود ہے ویڈیو وائرل

Web Editor October 31, 2017 1 min read
Do you have this mark exist on your palm?
Share this:

لاہور: ایکس فیکٹر کے حامل لوگوں کی تعداد دنیا میں صرف 3 فیصد ہے۔ ان کی تقدیر دوسروں سے الگ اور دنیا میں خاص پہچان دیتی ہے۔

Do you have this mark exist on your palm?علم نجوم ایک قدیم علم ہے جس پر صدیوں سے لوگ یقین کرتے آئے ہیں قدیم تحقیق سے معلوم پڑتا ہے کہ علم نجوم کی بنیاد برصخیر سے ہوئی جسکے بعد یہ علم چین ،تبت، مصر، اور دیگر کئی ملکوں میں پھیل گیا۔ عموماً علم نجوم کے بارے میں تاریخ یہ ہی بتاتی ہے کہ یہ علم برصخیر سے ایک یونانی سکالر اینگزا گورس، سے مصری سکالر اریسٹوٹل جس نے بعد میں اپنی تحقیق اور علم کو الیگزینڈر کے ساتھ شیئر کیا گویا وہ ایلگزینڈر ہی تھا جس نے علم نجوم کا بڑی باریک بینی سے مطالعہ کیا اور اسے بعد میں پوری دنیا تک پھیلا دیا۔
مصری سکالرز کے مطابق ایلگزینڈر کے ہاتھ کی لکیریں کچھ خاص تھیں اور یہ ہی نہیں ایسی لکیریں بہت کم لوگوں کے ہاتھ پر ہوتی ہیں۔ علم نجوم میں اس خصوصیت کو ایکس لیٹر، کے نام سے جانا جاتا ہے۔ خیال رہے کہ کل آبادی کا صرف 3 فیصد حصہ ایسا ہے جو اس خصوصیت کا حامل ہے۔ بین الاقوامی یونیورسٹی کے ریسرچرز کے مطابق یہ ایکس فیکٹر ہی ہے جو کسی انسان کے مستقبل کا فیصلہ کرتا ہے۔ ریسرچرز نے قریب 2 ملین لوگوں پر ریسرچ کی، اور 2 ملین لوگوں میں سے ایکس فیکٹڑ کے حامل لوگوں میں ایک چیز کی مماثلت تھی کہ یہ لوگ اپنے کاموں کی وجہ سے دنیا میں شہرت رکھتے تھے یا لوگ انھیں جانتے ہی انکے کاموں کی وجہ سے تھے۔ تاریخ میں ایسے کئی مثالیں ملتی ہیں جیسے کہ ایلگزینڈر دی گڑیٹ، اور ابراہم لنکن، یہ وہ لوگ ہیں جنکو دنیا انکے کاموں کی وجہ سے آج بھی یاد رکھے ہوئے ہے۔

موجودہ دور میں ایکس فیکٹر کی زندہ مثال روسی صدر پیوٹن ہیں جنکے بارے میں ماہرین کی یہ رائے ہے کہ انکے ہاتھ کی ہتھیلی میں نہ صرف ایکس فیکٹر ہے بلکہ اسکے مثبت اثرات بھی انکی زندگی پر رونما ہوئے ہیں۔ وہ خصوصیات جو ایکس فیکٹڑ کے حامل لوگوں کو دوسروں سے الگ اور دنیا میں الگ پہچان دیتی ہیں ان میں سے ایک یہ کہ انکی چھٹی حص بہت تیز ہوتی ہے وہ حالات کو نہ صرف وقت سے پہلے بھانپ لیتے ہیں بلکہ اسکا مقابلہ کرنے کے لیے بھی ہر وقت تیار رہتے ہیں۔ وہ بہت آسانی سے پہچان سکتے ہیں کہ جس شخص سے وہ مخاطب ہیں آیا کہ وہ ان سے جھٹ بول رہا ہے یا سچ، اگرچہ اپنے مخلافین اور دوستوں کو بہت جلد معاف کر دیتے ہیں لیکن بھولتے نہیں ہیں۔ ایسے لوگ اپنی ذہنی قابلیئت اور حاضر دماغی کی وجہ سے بھی لوگوں میں شہرت رکھتے ہیں وہ نہ صرف حالات کو بہت اچھے انداز میں بھانپتے ہیں بلکہ حالات کے مطابق خود کو ڈھالنے کے فن سے بھی باکمال ہوتے ہیں۔

https://www.youtube.com/watch?v=I-zFSrNHhCc

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
The world's oldest animal
Previous Post دنیا کا سب سے بوڑھا جانور
Next Post ہندو لڑکی کی مسلم لڑکے سے شادی منسوخ کرنے کا فیصلہ معطل
Suspend the decision to cancel of Muslim boy marriage with the hindu girl

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.