yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
تارکین وطن

سینئر راہنما پی ٹی آئی فرانس اکرام اللہ رانجھا کا وائس چئیرمین شیخ نعمت اللہ کے اعزاز میں عشائیہ

F A Farooqi March 15, 2019 1 min read
Dinner Party
Share this:
Dinner Party
Dinner Party

پیرس ( علی اشفاق سے )
سینئر راہنما پی ٹی آئی فرانس اکرام اللہ رانجھا نے ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت وائس چئیرمین پی ٹی آئی فرانس شیخ نعمت اللہ کے اعزاز میں عشائیہ دیا۔ شیخ نعمت اللہ گزشتہ ہفتے عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے بعد واپس فرانس پہنچے تھے۔ اکرام اللہ رانجھا نے کہا کہ شیخ نعمت اللہ ہمارے بھائی ہیں اور پی ٹی آئی کے مخلص راہنما ہیں ۔ اکرام اللہ رانجھا کے عشائیہ میں شیخ نعمت اللہ ، یاسر خان ، صاحبزادہ عتیق الرحمن ، پرویز چوہدری ، اشفاق چوہدری اور علی اشفاق نے شرکت کی۔
اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے وائس چئیرمین شیخ نعمت اللہ نے کہا کہ پی ٹی آئی فرانس کے سینئر دوستوں کے پر زور اصرار پر میں نے فرانس پی ٹی آئی کے آئیندہ الیکشن میں صدر کا الیکشن لڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پی ٹی آئی کے دوستوں سے مشاورت جاری ہے۔ اور دوستوں کے تعاون سے ان شاء اللہ پارٹی کی بہتری کے لئے اپنا پینل اناؤنس کریں گے ۔ اس موقع پر سینئر راہنماؤں نے شیخ نعمت اللہ کو اپنی حمایت کا یقین دلایا۔

Dinner Party
Dinner Party
Dinner Party
Dinner Party
Dinner Party
Dinner Party
Share this:

F A Farooqi

3,490 Articles
View All Posts
Kashmiri Community Protest In France Lyon
Previous Post کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے فرانس کے دوسرے بڑے شہر لیون میں پہلی بار مظاہرہ ۔
Next Post  فرانسی اور یورپی سیاحوں کو پاکستان کے سیاحتی مقامات کو دریافت کرنے کی دعوت
Inviting France and European tourists to explore tourist places in Pakistan

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.