yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

عمران حکومت کو فلاپ کرنے کا افسوسناک منصوبہ بے نقاب ، کون کون سے ادارے کیسے حکومت کی جڑیں کاٹ رہے ہیں،عثمان بزدار احکامات دیں تو کیا کیا جاتا ہے؟اہم ادارے کی رپورٹ میں تہلکہ خیز انکشافات

Web Editor October 5, 2018 1 min read
Detailed developments in the main institution's report
Share this:
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )بیو رو کریسی اور پولیس تحریک انصاف کی حکومت کو فلاپ کرنے کیلئے متحرک ہوگئی۔ پراپیگنڈہ کیلئے جعلی سوشل میڈیا اکائونٹس کا استعمال بھی شروع کر دیا جبکہ تحریک انصاف کی کسی بھی اہم شخصیت کیخلاف درج ایف آ ئی آ اور دیگر درخواستوں کو ن لیگ کے میڈیا سیل تک بھی پہنچانا شروع کر دیا۔

روزنامہ 92 نیوز کے مطابق میاں محمود الرشید کے بیٹے کیخلاف ایف آ ئی آ ر کی خبر ایک معروف سوشل میڈیا اکائونٹ سے لیک ہوئی ۔ ایک اہم ادارے نے اپنی رپورٹ میں مزید کہا کہ تحریک انصاف کی حکومت آ نے کے فوری بعد سیاسی جماعتوں اور غیر ملکی قوتوں نے اس کیخلاف نہ صرف پراپیگنڈہ شروع کر دیا بلکہ ایسی حکمت عملی بھی ترتیب دی ہے کہ حکومت کے اچھے کام بھی اسکے حق کے بجائے کیخلاف جائیں۔ پولیس اور بیوروکریسی کے اندرایسے گروپ موجود ہیں جو کہ اب بھی سابق حکمرانوں کو نہ صرف رپورٹ کرتے بلکہ تحریک انصاف کی حکومت کے کئی احکامات کے حوالے سے بھی ان کو بتاتے ہیں اور ان سے ہدایت لیکر موجودہ حکومت کو فلاپ کرنے میں اپنا کردار ادا کر رہے ہیں۔ بیوروکریٹس او رپولیس کے سابق حکومت کے وفادار افسروں کو یہ کہا گیا ہے کہ وہ اس حکومت کیخلاف بھرپور پراپیگنڈہ کیلئے کسی بھی ایسی چیز جو ان کیخلاف جاتی ہو کو فوری طور پر میڈیا سیل کو بھیجیں، اس حوالے سے تین سابق وزیر اپنے وفادار بیوروکریٹس اور پولیس افسروں سے رابطوں میں ہیں۔ محمود الرشید کے بیٹے کیخلاف ایف آ ئی آر ، ڈی سی او چکوال ، ڈی سی او راجن پور اور دیگر معاملاتمیں تحریک انصاف کے ارکان اسمبلی کیخلاف پراپیگنڈہ ن لیگ کے حمایت یافتہ سوشل میڈیا سیل سے کیا جا رہا ہے جبکہ بجلی کی قیمتوں میں اضافہ کی جعلی خبریں، جعلی نوٹیفکیشن اور دیگر معاملات میں بھی یہی سیل استعمال ہو رہا ہے ۔ ضمنی انتخابات میں بھی تحریک انصاف کے امیدواروں کیخلاف پولیس اور بیوروکریٹس ا پنا رول ادا کر رہے ہیں جبکہ پنجاب میں وزیر اعلیٰ عثمان بزدار کے احکامات کو بھی بیوروکریسی نے ردی کی ٹوکری کی نذر کر د یا ۔ جہاں تحریک انصاف کے کسی رکن اسمبلی کی پرچی جاتی ہے وہاں ملاقاتی کیساتھ ہتک آ میز رویہ اختیار کیا جاتا ہے ۔تین مختلف جگہوں سے دو سے سے زائد جعلی سوشل میڈیا اکائونٹس کے ذریعے موجودہ حکومت کیخلاف کام جاری ہے ۔دوسری جانب پراپیگنڈہ کوروکنے کیلئے تحریک انصاف کا سوشل میڈیا سیل ، ارکان اسمبلی اور متحرک کارکن مکمل طور پر خاموش ہیں ۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Important details came to normal
Previous Post آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ ٹرافی کا سفر: یہ ٹرافی اب تک کن کن ممالک کا سفر کر چکی ہے؟ اس کی اگلی منزل کون سی ہے؟ ٹرافی کا سفر کب اختتام پذیر ہوگا، اہم تفصیلات منظر عام پر آگئیں
Next Post پاکستانیوں کے لیے خوشخبری : 50 لاکھ گھروں کی تقسیم کے لیے میرٹ کیا ہو گا؟ وزیر اعظم کی زیر صدارت اجلاس میں اہم فیصلہ کر لیا گیا
Good News for Pakistanis

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.