yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

جاندار کہانی اور اداکاری کے باوجود ’’مام‘‘ باکس آفس پر ناکام

MH Kazmi July 8, 2017July 8, 2017 1 min read
Despite the living story and acting, the "mom" failed on box office
Share this:

ممبئی: پاکستانی اداکارہ سجل علی اور سری دیوی کی فلم ’’مام‘‘ شائقین کو متاثر نہ کرسکی اور ریلیز کے پہلے روز صرف ڈھائی کروڑ روپے ہی کما سکی۔

Despite the living story and acting, the "mom" failed on box office
Despite the living story and acting, the “mom” failed on box office

ٹائمز آف انڈیاکے مطابق لیجنڈ اداکارہ سری دیوی، نوازالدین صدیقی، اکشے کھنا پاکستانی اداکار عدنان صدیقی اور سجل علی کی فلم ’’مام‘‘ گزشتہ روز صرف بھارت میں 1350 سکرینز پر ہندی، تیلگو، تامل اور ملیالم زبانوں میں اور بیرون ملک 456 سکرینز پر ٹوٹل 1806 سکرینز پرریلیز کی گئی، فلم کی ریلیز سے قبل پیش گوئی کی جارہی تھی کہ ’’مام‘‘ رواں سال کی سپرہٹ فلم ثابت ہوگی اور باکس آفس پر کمائی کے نئے ریکارڈ قائم کرے گی لیکن ہوااس کے برعکس،  ’’مام‘‘ فلم بینوں کو متاثر کرنے میں ناکام رہی اور 40 کروڑسے زائد کے بجٹ سے بنائی گئی فلم ریلیز کے پہلے روز صرف ڈھائی کروڑ کی کمائی ہی کرسکی۔ بھارتی تجزیہ نگار ترن آدرش نے دو روز قبل ٹویٹر پر فلم کو شاندار قرار دیتے ہوئےتمام اداکاروں اور ہدایت کار کی کارکردگی کو خوب سراہا تھا، انہوں نے فلم کے موضوع، اسکرپٹ اور موسیقی کی بھی تعریف کی تھی، لیکن ترن آدرش کے تجزیے کے باوجود فلم شائقین کے معیار پر پوری نہ اتر سکی۔

 فلم میں پاکستانی فنکاروں عدنان صدیقی اور سجل علی کی اداکاری کو بے حد سراہا جارہا ہے، فلم کی کہانی سری دیوی اوران کی سوتیلی بیٹی سجل علی کے درمیان رشتے کے گرد گھومتی ہے، فلم میں عدنان صدیقی نے سری دیوی کے شوہرکا کردار نبھایا ہے جبکہ نوازالدین صدیقی اوراکشے کھنا کا کردار بھی کافی مضبوط ہے، اس فلم کے ذریعے سری دیوی نے بالی ووڈ میں پانچ سال بعد واپسی کی ہے، اس سے قبل وہ 2012 میں فلم ’’انگلش ونگلش‘‘ میں نظر آئی تھیں جس میں ان کی اداکاری کو بے حد پزیرائی حاصل ہوئی تھی۔ بونی کپور، سنیل منچندا اور زی اسٹوڈیو کی مشترکہ پروڈکشن میں بننے والی فلم مام کی ہدایت کاری کے فرائض نامور ڈائریکٹر روی اودے وار نے انجام دئیے ہیں جبکہ میوزک آسکر ایوارڈ یافتہ موسیقار اے آر رحمان نے ترتیب دیا ہے۔
Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Cyber ​​attack on several US nuclear power plants
Previous Post امریکا کے کئی ایٹمی بجلی گھروں پرسائبرحملہ
Next Post ’’مام‘‘ میں جاندار اداکاری پر عدنان صدیقی اور سجل علی کے چرچے
Adnan Siddiqui and Sajal Ali's publicity on living creature acting in 'Mam'

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.