yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
بین الاقوامی خبریں

دپیکا ساتھی اداکارہ پریانکا سے موازنہ کرنے پر پھٹ پڑیں

MH Kazmi February 26, 2017 1 min read
DEPIKA, BLOWUP, ON, HER, COMPARISON, WITH, PRIYANKA
Share this:

ممبئی: بالی ووڈ کی دلکش اداکارہ دپیکا پڈوکون اور اداکارہ پریانکا چوپڑا بھارتی فلم انڈسٹری میں کامیابیاں سمیٹنے کے بعد ہالی ووڈ میں بھی اپنا لوہا منوا رہی ہیں لیکن جب ایک انٹرویو کے دوران دپیکا کا موازنہ پریانکا سے کیا گیا تو انہیں بہت ناگوار گزرا۔

DEPIKA, BLOWUP, ON, HER, COMPARISON, WITH, PRIYANKAبالی ووڈ پرستاروں کے درمیان پردے کے پیچھے ہونے والی تونک جھونک سے مداح خوب محظوظ ہوتے ہیں، اداکار عوام اور میڈیا کے سامنے تو ایک دوسرے سے لڑائی یا تکرار نہیں کرتے لیکن ان کے بیان یا انداز بیان سے کہیں نا کہیں ان کے درمیان چلنے والی چیقلش کے راز فاش ہو ہی جاتے ہیں۔

اس خبر کو بھی پڑھیں: پریانکا جب “مس ورلڈ” بنی اس وقت میں اسکول پڑھتی تھی

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک انٹرویو کے دوران جب بالی ووڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون کا موازنہ ساتھی اداکارہ پریانکا چوپڑا سے کیا گیا تو ان کا کہنا تھا کہ وہ پریانکا کے اپنے کرئیرمیں آگے بڑھنے سے واقف ہیں لیکن میرا اداکارہ سے موازنہ کرنا بہت زیادہ عجیب لگتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ میرا موازنہ سونم کپور، انوشکا شرما اور سوناکشی سنہا سے تو کیا جاسکتا ہے لیکن پریانکا چوپڑا کے ساتھ میرا کوئی جوڑ نہیں۔

بالی ووڈ اداکارہ نے کہا کہ اپنے اپنے پیشے کے حوالے سے ہم دونوں ہی اچھا کام کررہی ہیں لیکن ہماری دنیا ایک دوسرے سے بہت مختلف ہے، میرا اور پریانکا کا کام کرنے کا انداز یکسر مختلف ہے، ان کے کرئیرکے حوالے سے ضروریات اورمطالبات کچھ اور ہوں گے اور میرے کچھ اور۔ اداکارہ کا اپنی نئی آنے والی فلم کے حوالے سے کہنا تھا کہ بالی ووڈ اور ہالی ووڈ کے بہت سے اسکرپٹس پڑھ رہی ہوں لیکن ابھی تک کسی بھی فلم کو فائنل نہیں کیا۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
EVERY, PAKISTANI, HAVE, 1 LAC, 15, THOUSAND, DEBIT, ON, ITS, SHOULDER
Previous Post پاکستان کا ہر شہری 1 لاکھ 15 ہزار روپے کا مقروض ہوگیا
Next Post باکسر محمد علی کے بیٹے کو امریکا میں مذہبی تعصب کا سامنا
BOXER, MUHAMMAD, ALI'S, SON, FACED, RELIGIOUS, BIAS, IN, USA

Related Posts

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.