yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

باکسر محمد علی کے بیٹے کو امریکا میں مذہبی تعصب کا سامنا

MH Kazmi February 26, 2017February 26, 2017 1 min read
BOXER, MUHAMMAD, ALI'S, SON, FACED, RELIGIOUS, BIAS, IN, USA
Share this:

فلوریڈا: لیجنڈ امریکی باکسر محمد علی کے بیٹے محمد علی جونیر کو امریکا میں مذہبی تعصب کا سامنا کرنا پڑا اور سیکیورٹی حکام نے انہیں پوچھ گچھ کے لیے حراست میں بھی لیا۔

BOXER, MUHAMMAD, ALI'S, SON, FACED, RELIGIOUS, BIAS, IN, USAڈونلڈ ٹرمپ کے اقتدار میں آنے کے بعد امریکا میں مسلمانوں اور سیاہ فام باشندوں پر عرصہ حیات تنگ کیا جارہا ہے اور وہاں نسلی و مذہبی تعصب کا نہ ختم ہونے والا سلسلہ شروع ہوگیا ہے جب کہ امریکی عدالت کی جانب سے مسلمان پناہ گزینوں کے امریکا میں داخلے پر پابندی کے فیصلے کو ختم کرنے کے باوجود دیگر مسلمانوں کو تضحیک کا نشانہ بنایا جارہا ہے اور اب ایک تازہ واقعے میں باکسنگ کی دنیا میں امریکا کو شہرت کی بلندیوں پر لے جانے والے عظیم کھلاڑی محمد علی کے بیٹے کو بھی اسی مذہبی تعصب کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

امریکی میڈیا کے مطابق مرحوم باکسر محمد علی کے بیٹے محمد علی جونیئر کو ان کی والدہ کے ہمراہ 7 فروری کو جمیکا سے واپسی  پر فلوریڈا ایئر پورٹ پر حراست میں لیا گیا تھا جہاں محمد علی جونئر سے 2 گھنٹے تک  تفتیش کی گئی۔ اس دوران سیکیورٹی حکام نے محمد علی جونیئر سے نسلی تعصب برتتے ہوئے مسلسل ان کے نام اور مسلمان ہونے کے بارے میں سوالات کیے گئے جس سے انہیں سخت کوفت کا سامنا کرنا پڑا۔

اس خبر کو بھی پڑھیں: اداکارہ لنڈسے لوہان کا مسلم اسکارف پہننا جرم بن گیا

BOXER, MUHAMMAD, ALI'S, SON, FACED, RELIGIOUS, BIAS, IN, USABOXER, MUHAMMAD, ALI'S, SON, FACED, RELIGIOUS, BIAS, IN, USAدوسری جانب محمد علی جونیر کے وکیل کا کہنا ہےکہ محمد علی جونیئر سے امتیازی سلوک نے انہیں ذہنی اذیت میں مبتلا کردیا ہے جس کے بعد اب انہوں نے امریکی انتظامیہ کے خلاف عدالت  جانے پر غور شروع کردیا ہے۔

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
DEPIKA, BLOWUP, ON, HER, COMPARISON, WITH, PRIYANKA
Previous Post دپیکا ساتھی اداکارہ پریانکا سے موازنہ کرنے پر پھٹ پڑیں
Next Post غیرت مند پارٹنر
RELIGIOUS, PARTNER, OF, JUNAID, JAMSHED, BY, JAVED CHAUDHRY

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.