yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

پاکستان اور پولینڈ کے درمیان دفاعی معاہدے پر دستخط

Web Editor April 19, 2018April 19, 2018 1 min read
Defense Agreement between Pakistan and Poland
Share this:

پاکستان اور پولینڈ نےدو طرفہ معاہدے پر دستخط کئے ہیں جس کے تحت دونوں ملکوں کے دفاعی شعبے میں تعاون میں اضافہ ہوجائے گا۔

Defense Agreement between Pakistan and Poland

 پاکستان اور پولینڈ کے درمیان دفاعی معاہدے پر دستخط

 اس سے قبل جب پاکستانی وزیر دفاع پولش وزارت دفاع پہنچے تو ان کا پولینڈ کے وزیر دفاع نے استقبال کیا اور ان کے اعزاز میں گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔ اس دوران دونوں ملکوں کے ترانے بجائے گئے۔دوطرفہ مذاکرات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ مفادات پر تبادلہ خیال کیا گیا اور ان تعلقات کو بڑھانے کے لیے مفید آراء اور تجاویز پر غور کیا گیا۔ دونوں خطوں کی سلامتی سے متعلق مسائل اور عالمی امور پر بھی گفتگو ہوئی۔ پولش وزیر دفاع نے پاکستانی ہم منصب کا خیرمقدم کرتے ہوئے یاد دلایا کہ چالیس کی دہائی میںموجودہ پاکستان کے شہر کراچی نے تیس ہزار پولش باشندوں کی میزبانی کی تھی۔ پاکستانی وزیردفاع نے دونوں ملکوں کے تعلقات کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہاکہ پولش پائلٹس نے پاکستان کی ائرفورس کو ترقی دینے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ خاص طور پولش پائلٹ آنجہانی تورو ویش پاکستان کی ائرفورس میں ائرکموڈور کے عہدے پر فائز رہے اور بعدازاں انھوں نے پاکستان کے ادارے ’’سپارکو‘‘ کو قائم کرنے میں بنیادی خدمات انجام دیں۔
 پاکستان اور پولینڈ کے درمیان دفاعی معاہدے پر دستخط

 پاکستانی وزیر دفاع خرم دستگیر خان نے کہاکہ ہمارا پولینڈ کے ساتھ دفاعی معاہدہ ائیر کموڈور آنجہانی تورو ویش کی یاد کو تازہ کررہا ہے اور اس سے دونوں ملکوں کے درمیان تعاون کے رشتے مزید مضبوط ہوں گے۔

وزیر دفاع نے اپنے پولش ہم منصب کو پاکستان میں مثبت رحجانات خصوصاً اقتصادی ترقی، جمہوری ارتقاء اور دہشت گردی کے خلاف جاری کامیاب جدوجہد سے آگاہ کیا۔ انھوں نے افغانستان میں امن کے لیے جاری کوششوں اور اس سلسلے میں پاکستان کے تعاون کے بارے میں بھی بتایا۔انھوں نے اپنے پولش ہم منصب مسٹر ماروز بلاشچاک کو پاکستان آنے کی دعوت دی جسے انھوں نے قبول کرلیا۔ اس دورے کی تواریخ کا اعلان بعد میں دوطرفہ مشاورت سے مناسب وقت پر کیا جائے گا۔ اس سے قبل گزشتہ روز جب خرم دستگیر خان دارالحکومت وارسا پہنچے تو پولینڈ میں پاکستان کے سفیر شفقت علی خان اور پولینڈ کی وزارت دفاع کے حکام نے ان کا استقبال کیا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
More 3 months extension proposal in Turkey continues
Previous Post ترکی میں جاری ہنگامی حالت میں مزید 3ماہ کی توسیع کی تجویز
Next Post عمران خان کی چوہدری نثار کو پی ٹی آئی میں شمولیت کی دعوت
Imran Khan's appointment to join PML-N in PTI

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.