yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
کالم

الوداع سال دو ہزار چودہ

Yes 1 Webmaster January 1, 2015 1 min read
Faisal Shami
Share this:
 Faisal Shami
Faisal Shami

ہائے ہائے کہ گیا دو ہزار چودہ بھی اداس کر کے ہمیں ،الوداع دو ہزار چودہ الوداع، جی ہاں دو ہزار چودہ کا اختتامی سورج غروب بھی غروب ہو چکا ،،جی ہاں نئے سال دو ہزار پندرہ کا سورج طلوع ہو چکا ،،، جی ہاں دو ہزار چودہ اختتام پذیر ہو چکا لیکن جاتے جاتے تلخ یادیں بھی دے گیا ،جی ہاں سال دو ہزار چودہ میں بے شمار واقعات رونما ہوئے ،اچھے بھی اور برے بھی ،تاہم سولہ دسمبر سال دو ہزار چودہ پاکستانی تاریخ میں بد ترین دن کے طور سے مورخین نے سیاہ حاشیے میں نمایا ں کر دی جی ہاں سولہ دسبمر دو ہزار چودہ کو پیش آنے والا واقعہ بدترین دہشت گردی تھی ،تاہم سال دو ہزار چودہ کی نمایاں خصوصیت یہ بھی ہوئی کہ تما م سیاسی جماعتیں ایک پلیٹ فارم پر اکٹھی ہو گئیں

جس نے دنیا بھر کے عوام کو حیران کر دیا،تاہم پاکستانی تاریخ کا طویل ترین مشترکہ دھرنا بھی سال دو ہزار چودہ میں دیا گیا ، جی ہاں عمران خان اور طاہر القادری کی جماعتوں نے اسلام آباد ڈی چوک میں دیا ، تاہم کہا جا رہا ہے کہ گینیز بک آف ورلد ریکارڈ میں بھی دھر نے کا اندراج کیا جا چکا ہے ،، تاہم اس سے قبل بھی پاکستانی بچوں نے سب سے بڑا قومی پر چم بنا کر اپنا نام گنیز بک آف ورلڈ ریکا رڈ میں بنوایا تھا لیکن اب یہ اعزاز عمران خان اور طاہر القادری مو صوف کے حصے میں بھی آگیا

بہر حال ہمارے بہت سے تجزیہ نگاران تو ارزاہ مذاق دو ہزار چودہ کو دھر نوں کا سال بھی قرار دے رہے ہیں ،بہر حال سال دو ہزار چودہ ماہ دسمبر کے آخری ہفتے میں لاہور انا ر کلی پلازہ میں آگ لگ گئی ،جس سے بہت سا جانی و مالی نقصا ن بھی ہوا ،بلند ترین سطح پر رہا لیکن آخر کا ر سال دو ہزار جاتے جا تے تمام سیاسی جماعتوں کو اتحاد و اتفاق و یگانگت اخوت بھائی چارے کا درس بھی سکھلا گیا،جی ہاں ستایس دسمبر سال دو ہزار چودہ کو بی بی شہید کی برسی کی رسومات ادا کی گئیں لیکن ، لیکن ، جناب بلاول محترمی شہید کی برسی میں شامل نہ ہوئے ، وہ اس لئے کہ وہ پاکستان سے باہر تھے ، اور خبریں یہ بھی گردش کر رہی تھیں کہ جناب بلاول کو ڈاکٹروں نے سفر سے منع کر دیا ،

،،تاہم اگر دیکھا جا ئے تو سال دو ہزار چودہ میں سیاسی درجہء حرارت کافی بلند ترین سطح پر ہی رہا ،مگر سیاسی موسم میں تار چڑھائو سارا سال ہی دیکھنے میں نظر آتا رہا ،تاہم عوامی مطالبات ہر دہشت گردوں کی پھانسی کا سلسلہ بھی سال دو ہزار چودہ میں شروع کیا گیا ،سال دو ہزار چودہ میں بیس ملزمان کو سزائے موت کے احکامات جاری کئے گئے پچیس کو عمر قید اور بیس کو بری کر دیا گیا ،تاہم اگر سال دو ہزار چودہ میں ہونے والے جرائم پر نظر ڈالی جائے تو پنجاب میں پانچ ہزار سے زائد افراد کو قتل کیا گیا ، دو سو سے زائد خواتین کی عصمتوں کو تار تار کیا گیا ، اور ، ڈکیتی مزاحمت کے دوران دو سو سے زائد افراد کو جان سے ہاتھ دھونے پڑے ،جرائم کی تعداد اس بات کا اشارہ دے رہی ہے

کہ پنجاب پولیس بھی اپنے فرائض سے غافل ہو چکی ہے تاہم ہمیں یاد ہے کہ ہم نے اخبار میں پڑھا تھا ہمارے رپورٹر وحید ڈوگر نے ایس ایس پی اسلام آبا د کا انٹرویو کیا تھا جس میں ایس ایس پی اسلام آباد نے بھی یہ اقرار کیا تھا کہ اسلام آباد پولیس بھی کر پٹ ترین پولیس ہے اور یہ انکشاف بھی سال دو ہزار چودہ میں ہی کیا گیا ، تاہم اگر دیکھا جائے تو ملک بھر میں پولیس وہ محکمہ ہے جس پر سالانہ کھر بوں روپے خرچ کئے جاتے ہیں لیکن نتیجہ کچھ بھی نہیں نکلتا ،تاہم ہمارے بہت سے دوست کہہ رہے ہیں کہ پولیس کے محکمہ میں مزید اصلاحات کی ضرورت ہے ،تاہم سال دو ہزار چودہ کے آخری مہینے میں یہ خبر بھی گردش کرتی نظر آرہی ہے کہ جناب عمران خان نے بر طانوی صحافی سے شادی کر لی ،اور یہ خبر آج کل ہر زبان و خاص کی زبان پر عام ہیں

،تاہم جناب عمران خان اس خبر کی مسلسل تردید کر رہے ہیں لیکن ہمارے بہت سے دوستون نے سوشل میڈیا پر جناب خان کی شادی کی تصویر دیکھی ہے جس میں پارٹی رہنمائوں کے ساتھ متعدد صحافی بھی موجود ہیں اور عمراں خان دولہا کے روپ میں موجود ہیں اور کہا جا رہا ہے کہ حالیہ تصویر ہے ، بہر حال اب اللہ ہی جانتا ہے کہ حقیقت کیا ہے ، تاہم دو ہزار چودہ عوام کے لئے ایک لحاظ سے اس لئے بھی اچھا رہا کہ کہ عوام کو پٹرول کی بھاری بھر کم قیمتوں سے موجودہ حکومت نے نجات دلوائی اور نئے سال کے آغاز میں پٹرول کی قیمتوں میں بھی حیرت انگیز کمی کر کے عوام کو حیران کن خوشی فراہم کی ،تاہم کہا جا رہا تھا کہ دو ہزار چودہ بلدیاتی انتخابات کا سال ہو گا

لیکن دو ہزار چودہ میں بلدیاتی انتخابات کا التواء غیر معینہ مدت تک کر دیا گیا اور اب امید ہے کہ دو ہزار پندرہ میں بلدیاتی انتخابات منعقد کر وائے جائیں گے ،تاہم پاکستانی ٹیم کی نمایاں کار کردگی نے بھی سال دو ہزار چودہ کو چار چاند لگادئیے،اور سب سے بڑھ کر خوشی کی خبر تو یہ بھی تھی کہ کینیا کی ٹیم نے سال دو ہزار چودہ میں پاکستان کا دورہ کیا ، جس سے اب مستقبل میں مزید بین الاقوامی ٹیموں کی پاکستان آنے کی امید پیدا ہو گئی ہے ،تاہم سال دو ہزار چودہ پاکستانی کرکٹ کے شائقین کے لئے بھی اچھا ہی ثابت ہوا کہ پاکستانی میدانوں میں چھائی دھول صاف ہونے لگی ،

بہر حال اگر دیکھا جائے تو سال دو ہزار چودہ جہاں ہنسی خوشی سے مزین رہا وہاں بے شمار عوام کو افسردہ بھی کر تا گیا ،بہر حال اپنی تما م تر رعنائیوں اور غمناک و المناک واقعات کے ساتھ سال دو ہزار چودہ رخصت ہو چکا ہے اور سال دو ہزار پندرہ کا آغاز ہو چکا ہے ، اور ہماری کیا ہم سب پاکستانیوں کی دعا ہے کہ نیا سال تمام پاکستانیوں کے لئے امن سلامتی ، خوشحالی کا سورج لے کر طلوع ہو ،، اور ہر قسم کے غم و الم سے پاک ہو ، آمین ، بہر حال اجازت چاہتے ہیں آپ سے پیارے دوستوں ملتے ہیں جلد ایک بریک کے بعد اللہ نگھبان رب راکھا ،

تحریر :فیصل شامی

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Nouman Qadir
Previous Post رسولِ رحمت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سیرت طیبہ کا ہر پہلو درخشندہ
Next Post وزیر اعظم نے انسداد دہشتگردی ایکشن پلان پر آل پارٹیز کانفرنس کل طلب کر لی
Nawaz Sharif

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.