yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

داﺅد ابراہیم بالی وڈ سٹار اور تاجروں کیلئے منی لانڈرنگ کا کام کرتاہے :ٹیلی فون کال نے بھارت میں کھلبلی مچا دی

MH Kazmi September 12, 2016April 15, 2017 1 min read
dawood-ibrahim-also-indulged-in-money-laundering-for-bollywood-heroines
Share this:
dawood-ibrahim-also-indulged-in-money-laundering-for-bollywood-heroines
dawood-ibrahim-also-indulged-in-money-laundering-for-bollywood-heroines

نئی دہلی (یس نیوز ڈیسک) منی لانڈرنگ کے حوالے سے دنیا بھر میں بھونچال مچانے والی پاناما لیکس کے بعد اب بھارت میں داﺅد ابراہیم کی فون کال پکڑی گئی جس نے پوری دنیا میں نیا طوفان برپا کر دیا ۔

انڈیا ٹوڈے کے مطابق داﺅد ابراہیم اور اسکے گروپ کی ایک کال پکڑی گئی ہے جس نے بھارتی انٹیلی جنس حکام میں کھلبلی مچا دی ، کال کے مطابق داﺅد ابراہیم کی ملکیت ڈی کمپنی بالی وڈ کے ایک سپر سٹار اور بھارت میں رہنے والے کئی تاجروں کیلئے منی لانڈرنگ کا کام کرتی ہے۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ٹیلی فون کال ڈی کمپنی کے پاکستان بیس آپریٹو اور شارجہ میں ایک نامعلوم شحص نے ٹریس کی ہے جس میں بات چیت ہوتے ہوئے سنا گیا ہے کہ ڈی کمپنی کی ایک ٹیم نے 2012میں پاناما اور کینڈا میں بلیک منی ٹرانسفر کی تھی ۔

آپریٹوز فون پر 45 کے ہندسے کے بارے میں بات کر رہے تھے جس میں سے چالیس کا تعلق بالی وڈ سٹار سے تھا جبکہ باقی مانندہ 5ڈی گینگ کو بطور کمیشن ادا کیے جانے تھے جبکہ باقی رقم پاناما اور کینڈا میں خرچ ہونی تھی تاہم ایجنسیوں کو اس بارے میں یقین نہیں ہے کہ آیا آپریٹووٹیلی فون پر 45کروڑ کے بارے میں بات کر رہے تھے یا 45ارب کے بارے میں تاہم یہ ضرور ہے کہ آپریٹوز کو یہ رقم بھارت میں بلیک منی سے وائٹ منی کر کے بھارت لانے کا ٹاسک دیا جا رہا تھا

اخبار کے مطابق کمپنی کے آپریٹوز کی جانب سے دوران گفتگو داﺅد ابراہیم کیلئے”بڑے حضرت“ کے نام سے نیا ٹیلی فونک کوڈ استعمال کیا جا رہا ہے۔ رپورٹ میں مزید انکشاف کیا گیا ہے کہ داﺅد ابراہیم کے ایک قریبی معاون نے پاناما اور کینڈا میں بھیجنے کیلئے بالی وڈ سٹار کی بلیک منی کابڑا حصہ کرپشن کی نذر کر دیا

تاہم سینٹرل انٹیلی جنس ایجنسیوں کو اس بالی وڈ سٹار کے بارے میں پتہ ہے مگر وہ ابھی تک دیگر بھارتی شہریوں کا کھوج لگانے میں مصروف ہیں جن کی رقم 2012کے دوران بیرونی ممالک میں بھیجی گئی ہے ۔

رپورٹ میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ بعض بھارتی سیاستدان بھی ڈی کمپنی کے سربراہ داﺅد ابراہیم سے منی لانڈرنگ کے حوالے سے لوگوں کے رابطے استوار کرانے میں ملوث ہیں۔
منی لانڈرنگ کے عمل کو راﺅنڈ ٹرپنگ کے نام سے جانا جاتا ہے جو بلیک منی کو وائٹ کرنے کیلئے غیر قانونی تصور ہوتا ہے اور ا س عمل کا مقصد پیسے کو ٹیکس سے بچا کر دوبارہ بھارت میں لانا ہوتا ہے ۔دس سے پندرہ سال قبل ڈی کمپنی کے بالی ووڈ انڈسٹری کے ساتھ تعلقات استوار ہونا شروع ہوئے تاہم انفورسمنٹ ایجنسیو ں کی طرف سے کریک ڈاﺅن کے پریشر کی وجہ سے کمپنی نے اپنے روابط ختم کر دیے ۔

دوسری جانب انٹیلی جنس حکام بالی وڈ سٹار سمیت ان بھارتی تاجروں کو شناخت کرنے میں مصروف ہیں جو ڈی کمپنی کیساتھ مالی معاملات کر رہی ہیں ۔ ایک اعلی انٹیلی جنس افسر نے انڈیا ٹوڈے ٹی وی کو بتایا ہے کہ منی لانڈرنگ میں ملوث لوگ جلد سامنے آجائیں گے ۔

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Previous Post عمران خان نے حج پر جانے کا وعدہ کیا ،انہیں رب نے اجازت نہیں دی یا شائد شیطان کے ساتھ مک مکا ہو گیا :پرویز رشید
Next Post جنوبی پنجاب کی ترقی اور خوشحالی کیلئے مجموعی طور پر 173 ارب روپے خرچ کر رہے ہیں: وزیراعلیٰ پنجاب

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.