yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
کالم

بڑا خطرہ کس سے ہے ؟؟

Yes 2 Webmaster November 5, 2015 1 min read
Wine
Share this:
Ignore
Ignore

تحریر : افسانہ مہر
انسانی رویوں میں نظر انداز کر دینے کا عمل بھی خاص اہمیت کا حامل ہے اچھے انسان اور بْلند کردار رکھنے والے بندہ عاجز سے بھی غلطی سرزد ہو جانے کا امکان بعید نہیں۔۔ اس لئیے نظر انداز کر دینے کی صفت اچھے لوگوں کی صفت میں شمار ہوتی ہے بحیثیت قوم بھی ، نظر انداز کرنے کا عمل مثبت اثرات مرتب کرتا ہے۔۔

لیکن زندگی کے نشیب و فراز میں کبھی ایسا بھی ہوتا ہے کہ جب نظر اندازی کو پسِ پشت ڈال کر احتجاج کرنا ازحد ضروری ہو جاتا ہے۔تاریخ میں ، صحابہ کرام کی زندگی میں اور محمد ? کی سیرت میں بھی ہمیں ایِسے مناظر نظر آتے ہیں۔جب صبرو ضبط کے پیکر اور اخلاق و سیرت کی معیار پر پورے اْترنے والوں نے بھی نظر اندازی کو پسِ پشت ڈال کر آوازِ حق اور احتجاج بْلند کیا۔۔بیعتِ رضوان اس کی روشن مثال ہے۔یعنی خدا کے قوانین اور حق کی تعمیر و تشکیل کے مدارج میں یہ بہت اہم نکتہ ہے کہ ،کس مقام پر احتجاج قوی و وسیع ہونا چاہیے ،اور کہاں صرفِ نظر کیا جانا چاہیے۔۔۔

ہمارا یہ پیارا وطن جو دنیا کے نقشے میں مختصر سا وجود لئیے ہوئے ہے ،اس زمین پر اس کا قیام پوری مسلم دنیا کے لیئے روشن چراغ کی مانند تھا بھی۔۔۔ اور ہے بھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ لااِلہ اللہ کا نعرہ لے کر وجود میں آیا تھا اور آج بھی اس کے عوام اسلام کے سائے میں ہی رہنا چاہتے ہیں۔ آج دنیا بھر میں غیر اسلامی ممالک کے معاشرے آذادی کے جھنڈے تلے جس معاشرتی وجود کے ساتھ موجود ہیں وہ شراب و نشہ کی تباہیوں کا خود گواہ ہے نوجوانوں کی اخلاقی و جسمانی بدحالی کے ساتھ ساتھ عورتوں کی استحصالی اور عدم استحکامی کسی کی آنکھ سے اْجھل نہیں۔کئی ممالک نے اس کا ادراک کر تے ہو ئے اپنے اپنے معاشرتی قوانین میں نشہ و شراب پر پابندی عائد کی بھی۔

Wine
Wine

لیکن وہ اس پر حتمی عمل درآمد نہ کرا سکے کیونکہ انہوں نے خود سے اپنی شریعت میں اس کو حلال کرلیا تھا ۔پھر بھی یہ ایک تسلیم شدہ عمل ہے کہ معاشرے میں امن و سکون کے قیام میں شراب بہت بڑی رْکاوٹ ہے۔لیکن افسوس ہوتا ہے جب ہم خدا اور خدا کے بھیجے ہوئے علم کو جاننے والوں ، ماننے والوں کے ملک میں رہتے ہوئے بھی غیر اسلامی معاشروں کی نقل کریں۔اور شعور والے بھی نشہ فروشی اور شراب پروری کرنے لگیں۔

جب انکھوں کے سامنے دوکانیں کھلتی اور بند ہوتی ہوں ،شراب پی اور پلائی جا رہی ہو اور لوگ نظرانداز کر تے ہوئے آگے بڑھ جائیں۔جبکہ ہماری شریعت اس کو حتمی طور پر حرام بھی قرار دیتی ہو۔۔۔ یہ ہمیں کیا ہوگیا ہے ؟؟؟ امر بالمعروف اور نہی عن المنکرکیوں متروک ہو گیا ؟؟؟کیا ہم ہی وہ کمتر ترین ایمانی درجہ رکھنے والے ہیں جن کی حدیث پاک نشاندہی کرتی ہے۔۔۔؟؟؟

Women Abuse
Women Abuse

کراچی جیسے شہر میں آج جگہ جگہ شراب بکتی نظر آرہی تو کیوں ؟؟ قانونی اداروں نے اب تک ان پرگرفت کیوں نہیں کی ؟کیا یہ صرفِ نظر ہماری نسلوں کے لئیے ڈینگی اور کینسر سے کم خطرناک ہے ؟ ڈینگی صرف جان کا دشمن ہے جبکہ شراب ایمان بھی بہا لے جانے کا سبب ہے۔عورت کے حقوق کی حمایت کا جھنڈا اْٹھانے والوں ،جب شراب میں حواس باختہ نفوس قوم کی بیٹیوں کو راہ چلتے چھیڑنے لگیں گے ،عزتیں پامال ہونے لگیں گی کیا جب جاگو گے۔۔!!!

تحریر : افسانہ مہر

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Previous Post پاکستان سفارت خانہ ویانا کی طرف سے پاکستانی کمیونٹی کے لئے ضروری اطلاع
Next Post نو کمنٹس
Imran Khan

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.