yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
خبریں

قبض ختم کرنے والی عام غذائیں اور عادات

Web Editor February 19, 2018 1 min read
DAILY, HABITS, AND, FOOD, WHICH, CAN, COUNTER, CONSTIPATION
Share this:

ویب ڈیسک

 لندن: قبض کو کئی بیماریوں کی جڑ کہا جاتا ہے اور بسا اوقات کئی افراد میں قبض اتنا شدید ہوتا ہے کہ وہ لاکھ علاج کے باوجود پیچھا نہیں چھوڑتا۔

تاہم مختلف افراد میں بیت الخلا جانے کی کیفیت مختلف ہوسکتی ہے لیکن جب جب آپ کے معمول متاثر ہوں اور لاکھ کوشش کے باوجود بھی رفع حاجت میں تکلیف ہو تو یہ کیفیت قبض کو جنم دیتی ہے۔ ذیل میں بعض عادات اور غذائی معمولات بتائے جارہے ہیں جنہیں اپنانے سے قبض کی شکایت دور کی جاسکتی ہے۔

DAILY, HABITS, AND, FOOD, WHICH, CAN, COUNTER, CONSTIPATION

ورزش یا چہل قدمی

یہ بات ثابت ہوچکی ہے کہ ورزش پورے جسمانی نظام اور ہاضمے پر بہت اچھے اثرات مرتب کرتی ہے۔ تیز قدموں سےچہل قدمی اور دیگر ورزشیں آنتوں اور معدے کی حرکات میں مدد دیتی ہے ۔ اس عمل سے جسم سے فاصد مواد خارج کرنے میں بہت مدد ملتی ہے۔

DAILY, HABITS, AND, FOOD, WHICH, CAN, COUNTER, CONSTIPATION

پرسکون رہیں

رفع حاجت کے وقت پرسکون رہیں اور اعصاب کو مزید متاثر نہ کیجئے۔ پاکستان اور ہندوستان میں رفع حاجت کے وقت جس انداز میں بیٹھا جاتا ہے اسے اسکواٹنگ کہتے ہیں۔ بیت الخلا میں اس طرح بیٹھنے کا عمل بھی قبض دور کرتا ہے کیونکہ اس طرح بیٹھنے سے آنتوں اور معدے پر خاص دباؤ بڑھتا ہے جس سے رفع حاجت میں مدد ملتی ہے۔

DAILY, HABITS, AND, FOOD, WHICH, CAN, COUNTER, CONSTIPATION

سوکھے بیر

سوکھے بیر اور بیریاں فائبر (ریشوں) سے بھرپور ہوتی ہیں ۔ یہ نظامِ ہاضمہ کو بہتر بناکرغذا کو حرکت دینے اور فضلے کو جسم سے باہر کرنے میں مدد دیتے ہیں۔

DAILY, HABITS, AND, FOOD, WHICH, CAN, COUNTER, CONSTIPATION

سنامکی

سنا مکی کا شمار ان اہم پودوں میں ہوتا ہے جو قبض ختم کرنے میں اہم ثابت ہوا ہے۔ یہ عام پنساری کی دکان پر بھی مل جاتی ہے۔ اس کے دیگر بے شمار فوائد ہیں جن میں چربی گھلانے اور جسم کو زہریلے مادوں سے صاف کرنا شامل ہیں۔ اسے عموماً رات کو استعمال کیا جاتا ہے اور صبح تک رفع حاجت میں آسانی ہوجاتی ہے۔ سنا مکی کو انگریزی میں Senna  کہا جاتا ہے۔

DAILY, HABITS, AND, FOOD, WHICH, CAN, COUNTER, CONSTIPATION

کیوی پھل

دیکھنے میں چیکو جیسا مگر ذائقے میں کھٹا میٹھا کیوی پھل اب پاکستان میں بھی عام دستیاب ہے۔ اس میں قدرتی طور پر ایسے کئی اجزا اور فائبر موجود ہیں جو ہاضمے میں مدد دیتے ہیں۔ اسی لیے کوشش کیجئے کہ دو تین دن کیوی پھل کی زیادہ مقدار کھائیں ۔ اس سے ضرور افاقہ ہوگا۔

DAILY, HABITS, AND, FOOD, WHICH, CAN, COUNTER, CONSTIPATION

کافی

بعض تحقیقات سے معلوم ہوا ہے کہ کافی پینے سے آنتوں اور معدے میں خاص حرکت پیدا ہوتی ہے۔ 2006ء میں شائع کی گئی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اگر خواتین باقاعدگی سے کافی پیئیں تو اس سے ان میں قبض کی کیفیت پیدا نہیں ہوتی تاہم اب تک معلوم نہیں ہوسکا کہ کافی میں ایسے کونسے اجزا ہوتے ہیں جو قبض کشا ہوتے ہیں۔

DAILY, HABITS, AND, FOOD, WHICH, CAN, COUNTER, CONSTIPATION

السی کے بیج

اگر آپ صرف چارملی لیٹر السی کے بیجوں کا تیل روزانہ استعمال کریں تو اس سے قبض دور ہوسکتا ہے۔ السی کےبیج اور اس کا تیل اب پاکستان میں عام دستیاب ہے جسے انگریزی میں فلیکس سیڈ کہا جاتا ہے۔

DAILY, HABITS, AND, FOOD, WHICH, CAN, COUNTER, CONSTIPATION

پانی کی مقدار میں اضافہ

اگر آپ قبض کے شکار ہیں تو خود دیکھئے کہ کہیں آپ معمول سے کم پانی تو نہیں پی رہے؟ اسی لیے ضروری ہے کہ پانی کی وافر مقدار کو روزانہ کا معمول بنالیا جائے۔

DAILY, HABITS, AND, FOOD, WHICH, CAN, COUNTER, CONSTIPATION

 

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
REPORT, NASRAH KHAN, PARIS, SHAM E MOHABBAT, ORGANIZED, BY, PARIS, LITERARY, FORUM AND,
Previous Post پیرس ادبی فورم اور ہیومن رائٹس آرر ڈان ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام شام_ محبت تقریب کا انعقاد
Next Post بھارت میں شادی کی تقریب کے دوران دھماکا، 18 افراد ہلا
INDIA, BLAST, IN, A, MARRIAGE, PARTY, EIGHTEEN, DIED

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.