yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی، بلاشتعال گولہ باری سے تاحال 4افراد شہید 5افراد زخمی

Web Editor February 26, 2019 1 min read
Cross, Border, Firing, by, Indian, Army, at, Naikal, and, Kotli, Sectors, civilians, wounded, and, killed, and, destroyed, houses
Share this:

کوٹلی(سپیشل رپورٹ) بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی، بلاشتعال گولہ باری سے تاحال 4افراد شہید 5افراد زخمی ہوگئے۔بھارتی فوج کی گولہ باری سے ایک گھر تباہ ہوگیا، شہید ہونے والے افراد میں ماں ،بیٹی اور بیٹا بھی شامل دیگر اہل خانہ زخمی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق کوٹلی کے چاروں سیکٹرز چڑھوئی،کھوئی رٹہ،نکیال اور تتہ پانی کی سول آبادی پر بھارتی فوج کی طرف سے شدید گولہ باری کی گئی جس کے نتیجہ میں 1کھوئی رٹہ سیکٹر کے گاؤں خانپورکی رہائشی خاتون شہناز زوجہ صدیق شہید جبکہ ایک لڑکی سمیرا اور ایک لڑکا عدنان زخمی ہو گیا۔نکیال سیکٹر میں بھارتی فوج کی طرف سے داغا گیا ایک گولہ ملک عمر حیات کے گھر پر آلگا جس سے سارا گھر تباہ ہوگیا۔گھر میں رہائش پذیر6افرادمیں سے 3شہید جبکہ 3زخمی ہوگئے۔شہید ہونے والے افراد میں افراز ولد عمر حیات 9سال،زرینہ دختر عمر حیات 15سال اورموتیاں بیگم زوجہ عمر حیات 40 سال جبکہ عمر فاروق ولد عمر حیات 17سال،سرفراز ولد عمرحیات 12سال،صغیر ولد عمرفاروق 10سال زخمی ہوگئے۔ بھارتی جارحیت کا مقابلہ پاک فوج کی طرف سے بھرپور جوابی کارروائی کرکے دیا جا رہا ہے۔ بھارتی فوج کی طرف سے بڑی گنیں استعمال کی جارہی ہیں جن سے برسائے جانے والے گولوں کی آوازیں لائن آف کنٹرول سے 30سے 40کلو میٹر دور کوٹلی شہر میں واضح سنائی دی جاتی رہی ہیں ۔بھارتی فوج کی گولہ باری سے زخمی ہونے والے افراد کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کھوئی رٹہ اور نکیال میں ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کوٹلی منتقل کردیا گیا ہے۔لائن آف کنٹرول کی کشیدہ صورتحال کے پیش نظرڈی ایچ کیو ہسپتال کوٹلی میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی،ایم ایس ڈی ایچ کیو ڈاکٹر نصراللہ خان نے ایمرجنسی نافذ کرتے ہوئے تمام ڈاکٹرز اور عملے کو طلب کرلیا،خود نگرانی کے لیے موجود ہیں۔

نکیال سیکٹر۔ نکیال میں انڈین آرمی کی گولہ باری جاری۔ نکیال میں  انڈین آرمی کی فائرنگ سے ایک ہی گھر کے تین افراد شہید ان میں  گلنواز ولد عمر حیات عمر 9 سال ، زرینہ بی بی دختر عمر حیات 15 سال،  موتیاں بی بی زوجہ عمر حیات عمر 50 سال ، زخمی نکیال، سرفراز ولد عمر حیات،  صغیر ولد عمر حیات ، محمد فاروق

Cross, Border, Firing, by, Indian, Army, at, Naikal, and, Kotli, Sectors, civilians, wounded, and, killed, and, destroyed, housesCross, Border, Firing, by, Indian, Army, at, Naikal, and, Kotli, Sectors, civilians, wounded, and, killed, and, destroyed, housesCross, Border, Firing, by, Indian, Army, at, Naikal, and, Kotli, Sectors, civilians, wounded, and, killed, and, destroyed, houses

 

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
The unprovoked firing of the Indian Army on the line of control, two civilians including a girl shot dead
Previous Post لائن آف کنٹرول پر درہ شیر خان ناطر، منڈیول سیکٹرز کے بعد مزید سیکٹرز پر بھی جھڑپیں شروع ہو گئیں
Next Post بھارت کے پاکستان پر فضائی حملے کی حقیقت کیا ہے
What is the reality of aerial attack on India's Pakistan?

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.