yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

کرپشن: پنجاب پولیس کا مالیاتی ڈھانچہ انہدام کے قریب

Web Editor November 21, 2017 1 min read
Corruption: The Punjab police's financial structure near demolition
Share this:

لاہور: وفاقی حکومت سے مداخلت کی سفارش ،2000 سے اب تک 8 بڑے فراڈ کیس، دو ارب ساٹھ کروڑ کی کرپشن کے ثبوت مل چکے

Corruption: The Punjab police's financial structure near demolitionوفاق کی طرف سے صوبائی مالی معاملات کے نگران اکاؤنٹنٹ جنرل نے پنجاب پولیس میں اربوں روپے کے 8 حالیہ گھپلوں کی نشاندہی کرتے ہوئے تشویش ظاہر کی کہ پنجاب پولیس کے مالیاتی نظام کا ڈھانچہ بری طرح تباہ ہوچکا اوراب منہدم ہونے کے قریب ہے جبکہ محکمہ کی اعلیٰ قیادت تحقیقات سے گریزاں ہے ۔ اے جی پنجاب نے پولیس کی محکمانہ صورتحال کو سنبھالنے کیلئے وفاقی حکومت کو مداخلت کا خط لکھ دیا۔
روزنامہ دنیا نے اے جی پنجاب کرامت حسین بخاری کی طرف سے کچھ ہفتے قبل وفاقی سیکرٹری داخلہ ارشد مرزا اور انسپکٹر جنرل پنجاب پولیس کیپٹن(ر)عارف نواز کو لکھے گئے خطوط اور دیگر دستاویزات پر مشتمل شواہد اکٹھے کرلئے ، جن میں انکشاف ہوا کہ سال 2000 سے محکمہ پولیس میں جعلی بھرتیوں ، تنخواہ اور پنشن کی ادائیگیوں میں جعلسازی ،غبن ،پٹرول کی بوگس خریداریوں ،ٹھیکیداروں کو زائد ادائیگیوں اور ریکارڈ غائب کرنے کا سلسلہ جاری ہے ، اسی عرصہ کے دوران 8بڑے فراڈکیسز کی انکوائریزمیں اب تک 2 ارب 60 کروڑ روپے کرپشن کے ثبوت مل چکے ،لیکن تشویشناک بات یہ ہے کہ بدعنوانیوں میں ملوث کسی بھی بڑی مچھلی پر ہاتھ نہیں ڈالا گیا۔
اکاؤنٹنٹ جنرل پنجاب کرامت حسین بخاری(جو چند روز قبل ہی گریڈ 22 میں ترقی پانے کے بعد ایڈیشنل آڈیٹر جنرل آف پاکستان تعینات ہوئے )نے 11 اکتوبر 2017 کو وفاقی سیکرٹری داخلہ کے نام اپنے خط میں لکھا کہ’آئی جی پنجاب پولیس کو 7 ستمبر کو بڑی مالی بے قاعدگیوں اور فراڈ کے بارے میں نشاندہی کا خط لکھا گیا،جس کا جواب نہ ملنے پر 21 ستمبر کو یاد دہانی کا ایک اور خط بھجوایالیکن آئی جی آفس کی طرف سے مکمل خاموشی چلی آرہی ہے جبکہ ذمہ داروں کیخلاف جس سطح کا ایکشن ضروری ہے وہ نہیں لیا جارہاہے ، اسلئے وفاقی سیکرٹری داخلہ فراڈ اور جعل سازیوں کے اس بڑھتے ہوئے رحجان پر فوری مداخلت کریں،اس سے قبل کہ یہ معاملہ سب کے ہاتھ سے نکل جائے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Some things are also political in the cricket: Haroon Rashid
Previous Post کرکٹ میں بھی کچھ چیزیں سیاسی ہیں :ہارون رشید
Next Post باکسر وسیم کا پاکستان کیلئے مزید فائٹ نہ لڑنے کا عندیہ
Boxer Waseem indication of does not want to fight more for Pakistan

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.