yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
تارکین وطن

حلقہ ۴ چڑھوئی سے روائیتی سیاست کا خاتمہ کر کہ عوام کے حقوق دلوا کر رہیں گے۔ راجا امتیاز

Yes 2 Webmaster January 20, 2016 1 min read
Raja Imtiaz Meeting
Share this:
Raja Imtiaz Meeting
Raja Imtiaz Meeting

سٹوک برطانیہ (تیمور لون) حلقہ ۴ چڑھوئی سے روائیتی سیاست کا خاتمہ کر کہ عوام کے حقوق دلوا کر رہیں گے اور ہم جانتے ہیں کہ اس کے لئے ہمیں ان تھک محنت درکار ہے ہمیں ڈور ٹو ڈور کمپین کا سلسلہ تیز کرنا ہو گا۔

تاکہ زیادہ سے زیادہ عوام کو درپیش مسائل سے واقفیت ہو سکے کچھ جگہوں پر ہم نے پہلے سے ہی عوامی رابطہ مہم تیذ کر رکھی ہے جس سے سے معلوم ہوا کہ حلقہ کی عوام کا معیار زندگی بہت پست ہے ہمیں عوام کا معیار زندگی بلند کرنا ہے اور اپنے حلقہ کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے۔

اس کے لئے ہمیں حلقی کی عوام پر مسلط کرپٹ حکمران کو ہر حال میں شکست دینی ہے اس کے لئے ہمیں بھر پور تیاری کرنی ہے اور متحد رہ کر ہی ہم اپنے مقاصد میں کامیابی حاصل کر سکتے ہیں۔

ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ن آذاد کشمیر کے مرکزی نائب صدر راجا امتیاز، راجا اسحاق، شفیق پلاہوی نے راجا زاہد کی رہائش گاہ پر منعقدہ ایک میٹنگ کے دوران کیا میٹنگ میں راجا پرویز، راجا شاہدراٹھور، راجا ضاروف، راجا حق نواز، راجا طارق اقبال، راجا اشفاق، راجا نوید، راجا ندیم و دیگر رہنماوں نے بھی حصہ لیا اور اپنی اپنی رائے کا اظہار بھی کیا۔

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Nawaz Sharif
Previous Post وزیراعظم نواز شریف دورہ سوئٹزرلینڈ پر ڈیوس پہنچ گئے
Next Post سوئیٹزرلینڈ : لوزرن میں شاندار محفل میلاد کا انعقاد
Switzerland Mehfil Milaad un Nabi

Related Posts

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.