yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
تارکین وطن

سوئیٹزرلینڈ : لوزرن میں شاندار محفل میلاد کا انعقاد

Yes 2 Webmaster January 20, 2016 1 min read
Switzerland Mehfil Milaad un Nabi
Share this:
Switzerland Mehfil Milaad un Nabi
Switzerland Mehfil Milaad un Nabi

سوئیٹزرلینڈ (علی جیلانی) سوئیٹزرلینڈ کے شہر لوزرن میں ممتاز سماجی اور کاروباری شخصیت جناب خاور سعید صاحب نے ایک شاندار محفل میلاد کا انعقاد کیا جسمیں کثیر تعداد میں عاشقان رسول نے شرکت کی۔

اس محفل میں پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ نعت خواں قاری شاہد محمود اور یورپ کے ہردلعزیز نعت خواں پیر سید جعفر علی شاہ صاحب اور خاندان غوثیہ اشرفیہ کے چشم و چراغ صاحبزادہ سید علی جیلانی نے خصوصی شرکت کی تقریب کا باقاعدہ آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا اسکے بعد تمام پیارے بچوں نے آقا کے حضور نعت کے ہدیئے پیش کئے۔

نقابت کے فرائض محمد نصیر اور جناب جمشید صاحب نے انجام دیئے دیگر نعت خوان جناب ریاض دین، جناب محمود الحسن شاہ، محمد نصیر، بشیر شیرازی، خالد نے آقا کے حضور حاضری لگوائی جناب سید جعفر علی شاہ صاحب نے خوبصورت رباعیات پیش کرکے لوگوں کے دل ایمان سے بھر دیئے جناب قاری شاہد محمود نے اپنی منتخب نعتیں سناکر محفل میں سماں باندھ دیا خاص کر لگیاں نے موجاں اور ماں کی شان سن کر لوگوں پر رقت طاری ہو گئی۔

میزبان جناب خاور سعید صاحب نے تمام مہمانوں کا شکریہ ادا کیا اسکائی ٹریول کی جانب سے عمرہ کا ٹکٹ مرزا ندیم نے حاصل کیا اسکے بعد سید جعفر علی شاہ صاحب کی طرف سے موئے مبارک کی زیارت کرائی گئی اور سلام کے بعد صاحبزادہ سید علی جیلانی نے اجتماعی دعا کرائی آخر میں لوگوں کی تواضع مزیدار لنگر محمدی سے کرائی گئی۔

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Raja Imtiaz Meeting
Previous Post حلقہ ۴ چڑھوئی سے روائیتی سیاست کا خاتمہ کر کہ عوام کے حقوق دلوا کر رہیں گے۔ راجا امتیاز
Next Post سوئیٹزرلینڈ : لوزرن میں شاندار محفل میلاد کے انعقاد کی تصویری جھلکیاں

Related Posts

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.