yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثرآبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    بین الاقوامی خبریں

    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

رومانٹک اور مزاحیہ فلم ’’نہ بینڈ نہ باراتی‘‘ کی تعارفی تقریب

Web Editor May 10, 2018May 10, 2018 1 min read
Interactive function of romantic and comedy film "Na Band Na Baraati"
Share this:

کراچی: امریکا اور کینیڈا میں فلمائی گئی پاکستانی رومانٹک، مزاحیہ اور میوزیکل فلم ’نہ بینڈ نہ باراتی‘ کی کراچی میں شاندار تعارفی تقریب ہوئی۔

Interactive function of romantic and comedy film "Na Band Na Baraati"فلم کی شاندار تقریب کے اس موقع پرفلم کی کاسٹ میں شامل نامور اداکار میکال ذوالفقار، امریکا سے تعلق رکھنے والے اداکار شایان خان اور کینیڈین اداکارہ نایاب خان سمیت دیگر فنکاروں نے فلم کے گانوں پر دھواں دار پرفارمنس کا مظاہرہ کیا جسے حاضرین نے بے حد پسند کیا۔

ہدایتکار جاوید شیخ کا کہنا تھا کہ پاکستان کی فلم انڈسٹری کی مقبولیت کا جادو اب سرحد پار بھی سر چڑھ کر بول رہا ہے۔ دنیا کے مختلف ممالک میں پاکستانی فلموں نے غیر معمولی توجہ حاصل کرتے ہوئے باکس آفس پر شاندار بزنس کیا۔ اب فلم انڈسٹری بہت تیزی سے آگے بڑھ رہی ہے۔

میکال ذوالفقار نے کہا کہ سنیما اسکرین پر کام کرنے کی خواہش ہر فنکار کے دل میں مچلتی ہے۔’ نہ بینڈ نہ باراتی‘ میں فلم بین سنیما گھر میں بیٹھ کر امریکا اور کینیڈا کے شاندار مقامات کا نظارہ کریں گے۔فلم میں رقص، رومانس اور دل چھو لینے والی موسیقی بھی سننے کو ملے گی۔ گلوکار شفقت امانت علی نے کہا کہ پاکستانی فلموں کا میوزک ایک مرتبہ پھر اپنا رنگ جما رہا ہے۔

فلم کے ہیرو شایان خان کا کہنا تھا کہ بچپن سے خواب تھا کہ فلم میں ہیرو آؤں اور وہ خواب اب ماں کی دعاؤں سے پورا ہو گیا ہے۔ اس فلم کو ہم دنیا بھر میں 6جولائی کو ریلیز کریں گے۔تقریب کے اختتام پر محفلِ موسیقی اور فلم کی کاسٹ نے مختلف گانوں پر شاندار پرفارمنس دی۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Congratulations from Pakistani artists on marriage of Sonam Kapoor
Previous Post سونم کپور کی شادی پر پاکستانی فنکاروں کی جانب سے مبارکباد
Next Post شوبز نے مجھے وہ مقام دیا جس کا سوچا بھی نہیں تھا، زارا شیخ
Showbiz gave me the place that was not even thought, Zara Sheikh

Related Posts

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

August 16, 2026
سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.