yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

زاہد وزیر کے گھر پر ایس ایچ او کی بغیر وارنٹ چھاپے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں، کرنل ریٹائرڈ انعام اللہ وزیر سربراہ قبائلستان تحفظ موومنٹ

Web Editor August 17, 2018 1 min read
Condemns in severe words of the SHO raid without warrant at the house of Zahid Wazir, Col. Rtd Inma Ullah Wazir President QABAILISTAN TAHAFUZ MOVEMENT
Share this:

زاہد وزیر کے گھر پر ایس ایچ او کی بغیر وارنٹ چھاپے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں، کرنل ریٹائرڈ انعام اللہ وزیر سربرہ قبائلستان تحفظ مومنٹ

یورپ: (چیف اکرام الدین) قبائلستان تحفظ مومنٹ کے سربراہ انعام اللہ وزیر نے کہا کہ خیبر پختونخواہ کے مشہور ٹی وی چینل خیبر نیوز کے رپورٹر زاہد وزیر کے گھر پر تھانہ صدر کے ایس ایچ او کی بغیر وارنٹ چھاپے ،چادر اور چاردیواری کہ تقدس پامال کرنے کا شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں انہوں کی کہا کہ پولیس فورسز کی غنڈہ گردی آخر کب تک صحافیوں کے ساتھ ایسے مظالم کرتے رہیں گے صوبائی حکومت اور اعلی حکام خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں انعام اللہ وزیر نے یورپی انٹرنیشل میڈیا کے ساتھ ایک اخباری بیان میں کہا کہ صوبائی حکومت اور آئی جی خیبر پختونخواہ سے پرزور مطالبہ ہے کہ تھانہ صدر کے ایس ایچ او کے خلاف فوری قانونی کارروائی کیجئے اگر دو دن کے اندر ایس ایچ او کے خلاف کوئی کاروائی عمل میں نہ لائی گئی تو ہم احتجاج کا راستہ اختیار کرینگے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Paying loans, the government needs to manage $ 9 billion
Previous Post قرضوں کی ادائیگی ، حکومت کو 9 ارب ڈالرز کا انتظام کرنا ہوگا
Next Post جنوبی امریکا: بم کی جھوٹی اطلاع پر 6 پروازیں متاثر، 3 طیاروں کی ایمرجنسی لینڈنگ
South America: Emergency landing of 3 planes, affecting 6 flights on the false information of the bomb

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.