yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے ہاؤسنگ اسکیم کے لیے 5 ہزار ملین روپے جاری کرنے کی سمری پر دستخط جاری کر دئیے

Web Editor January 15, 2019 1 min read
Chief Minister Punjab Usman Bukhdar issued a signature for issuing Rs 5,000 for housing scheme
Share this:

لاہور (نیوز ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کا نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم کے لیے پہلا ٹھوس اقدام سامنے آیا ہے۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے ہاؤسنگ اسکیم کے لیے 5 ہزار ملین روپے جاری کرنے کی سمری پر دستخط جاری کر دئیے۔وزیراعلیٰ کی منظوری کے بعد سمری کابینہ کی خزانہ کمیٹی کو بھجوا دی گئی ہے۔ اس رقم سے 3 اور 5مرلے کی کم لاگت والے 5480 گھر تعمیر کیے جائیں گے۔لودھراں، چشتیاں اور رینالہ خورد میں مکانات تعمیر کیے جائیں گے۔وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے ہاؤسنگ اسکیم کے لیے 5 ارب روپے کی منظوری دے دی۔واضح رہے کچھ روز قبل وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت نیاپاکستان ہاؤسنگ پراجیکٹ کے حوالے سے اجلاس ہوا۔اجلاس میں نیا پاکستان ہاؤسنگ ٹاسک فورس نے وزیراعظم عمران خان کو گھروں کی تعمیر میں پیشرفت سے متعلق بریفنگ دی تھی۔ وزیراعظم عمران خان نے نیا پاکستان ہاؤسنگ پراجیکٹ کے راستے میں حائل رکاوٹیں دور کرنے کی ہدایت کی تھی۔وزیراعظم نے کہا تھا کہ نیا ہاؤسنگ پاکستان پراجیکٹ کا جلد آغاز چاہتے ہیں۔ 50لاکھ گھروں کی تعمیرکا منصوبہ حکومت کیلئے بہت اہم ہے۔ 50لاکھ گھروں کی تعمیر سے معیشت کا پہیہ چل پڑے گا۔ گھروں کی تعمیر سے نوجوانوں کو نوکریاں بھی ملیں گی۔ 50لاکھ گھروں کی تعمیرکا عملی آغاز جلد چاہتے ہیں۔ی۔خیال رہے پاکستان تحریک انصاف نے ملک میں موجود غریب عوام کے لیے 50 لاکھ گھروں کی تعمیر کا اعلان کیا جس پر عملی اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ ابتدائی طور پر جن سات شہروں میں رجسٹریشن شروع کی گئی ان میں وفاقی دارالحکومت اسلام آباد، فیصل آباد، سکھر، ڈیرہ اسماعیل خان، کوئٹہ، گلگت اور مظفر آباد شامل ہیں۔ تاہم بعد میں نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم کو 19 شہروں تک وسیع کر دیا گیا تھا۔ حکومت کی جانب سے یہ فیصلہ ملک میں موجود غریب عوام کی شرح کو مد نظر رکھتے ہوئے کیا گیا تھا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Slippery Ice Fails
Previous Post پرچی آئس ناکام
Next Post SW چین کے گوزوہ صوبے میں پہاڑ فینجنگھان
Mount Fanjingshan in SW China's Guizhou Province

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.