yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

عثمان بزدارکوآئین کے آرٹیکل 62 کو نکال کر۔۔۔۔ چیف جسٹس،ثاقب نثار نے ایک مہینے کے وزیر اعلیٰ کو بڑا جھٹکا دے ڈالا

Web Editor September 17, 2018 1 min read
Chief Justice, Saqib Nisar gave a big shock to the Chief Minister of a month
Share this:

اسلام آباد(ویب ڈیسک )سپریم کورٹ میں ڈی پی او پاکپتن تبادلہ کیس میں وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے عدالت سے غیر مشروط معافی مانگ لی ،وزیراعلیٰ نے کہا کہ عدالت میں اور عدالت سے باہر اپنے رویے پر معافی مانگتا ہوں ۔ عدالت نے ڈی پی او پاکپتن تبادلہ کیس کی دوبارہ انکوائری کا حکم دیدیا۔

چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ عثمان بزدارکوآئین کا آرٹیکل 62 نکال کردکھائیں،وزیراعلیٰ کیساتھ وکیل تعینات کررہے ہیں جوقانونی مشاورت دےگا،چیف جسٹس نے استفسار کیا کہ اتنابڑاصوبہ قانون کی عملداری کے بغیرکیسے چل رہاہے؟۔تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں بنچ نے ڈی پی او پاکپتن تبادلہ کیس کی دوبارہ سماعت کی،وزیراعلیٰ پنجاب سپریم کورٹ میں پیش ہوئے۔ چیف جسٹس ثاقب نثار نے وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کو روسٹرم پر بلا لیا۔چیف جسٹس پاکستان نے استفسار کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعلیٰ صاحب! آپ لوگوں کوبلاکرسفارشیں کرتے پھرتے ہیں؟ آپ پولیس افسران پردباؤ اوررعب ڈالتے ہیں؟۔عثمان بزدار نے کہا کہ وزیراعلیٰ بننے کے 3 روزبعدمعاملہ نوٹس میں آیا،میں نے کہادوستانہ ماحول میں مسئلہ حل کریں، آئی جی صاحب اسلام آبادمیں تھے،افسران کوخودملناچاہتاتھا۔چیف جسٹس پاکستان نے کہا کہ افسران سے ملیں مگراحسن جمیل گجرکودفترکیوں بٹھایا؟کلیم امام !آپ نے پولیس کوبے عزت کرایا،وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ آرپی اوکواپنے ہاتھوں سے چائے پیش کی،احسن گجر نے کہایہ بچے ہمارے نہیں،آپ کے ہیں۔چیف جسٹس نے استفسار کیا کہ آئی جی صاحب!احسن گجرکس قانون کے تحت گارڈین بن گئے؟مجھے گارڈین شپ قانون سے متعلق آگاہ کریں،وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ پولیس کوسیاست سے الگ کرناچاہتے ہیں،چیف جسٹس نے کہا کہ نئی انکوائری کرانے جارہے ہیں۔

چیف جسٹس پاکستان نے کہا کہ آر پی اوصاحب ! روسٹرم پرآئیں اورساری کہانی بیان کریں،عدالت نے ڈی آئی جی خالد لک کومعاملے کی انکوائری کاحکم دے دیا۔احسن گجرنے چیف جسٹس سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ میں نے آپ کومائی باپ کہاہے،چیف جسٹس نے کہا کہ جب یہ کام کررہے تھے اس وقت مائی باپ یادنہیں آیا؟عثمان بزدارکوآئین کا آرٹیکل 62 نکال کردکھائیں،وزیراعلیٰ کیساتھ وکیل تعینات کررہے ہیں جوقانونی مشاورت دےگا،چیف جسٹس نے استفسار کیا کہ اتنابڑاصوبہ قانون کی عملداری کے بغیرکیسے چل رہاہے؟۔وزیراعلیٰ پنجاب نے عدالت سے غیر مشروط معافی مانگ لی ،عثمان بزدار نے کہا کہ عدالت میں اور عدالت سے باہر اپنے رویے پر معافی مانگتا ہوں،چیف جسٹس پاکستان نے کہا کہ آئندہ معاملات ایسے نہیں چلنے چاہئیں،آپ سب سے بڑے صوبے کے وزیراعلیٰ ہیں،قانون کی عملداری یقینی بناناہوگی۔ سپریم کورٹ آف پاکستان میں ڈی پی او پاکپتن تبادلہ کیس کی سماعت دوبارہ شروع ہو گئی ، چیف جسٹس ثاقب نثار نے وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کو روسٹرم پر بلا لیا۔چیف جسٹس پاکستان نے استفسار کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعلیٰ صاحب! آپ لوگوں کوبلاکرسفارشیں کرتے پھرتے ہیں؟ آپ پولیس افسران پردباؤ اوررعب ڈالتے ہیں؟۔ثمان بزدار نے کہا کہ وزیراعلیٰ بننے کے 3 روزبعدمعاملہ نوٹس میں آیا،میں نے کہادوستانہ ماحول میں مسئلہ حل کریں، آئی جی صاحب اسلام آبادمیں تھے،افسران کوخودملناچاہتاتھا۔چیف جسٹس پاکستان نے کہا کہ افسران سے ملیں مگراحسن جمیل گجرکودفترکیوں بٹھایا؟کلیم امام !آپ نے پولیس کوبے عزت کرایا،وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ آرپی اوکواپنے ہاتھوں سے چائے پیش کی،احسن گجر نے کہایہ بچے ہمارے نہیں،آپ کے ہیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Merit's bowling....
Previous Post میرٹ کا بول بالا : عمران خان نے علامہ اقبال کے پوتے ولید اقبال کو سب سے بڑا اور اہم سرکاری عہدہ دے دیا
Next Post بریکنگ نیوز : اسحاق ڈار کے دن گنے گئے ۔۔۔۔ پاکستان اور برطانیہ کے درمیان کچھ دیر قبل کیا معاہد ہ طے پا گیا ؟ عمران حکومت کا شاندار اعلان
Breaking News: Ishaq Dar's counted on the day ...

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.