yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اشتھارات

مہذب قوموں میں کبھی بھی احتسابی عمل میں حکومتی وزرا مداخلت نہیں کرتے، حکومتی بدیانتی عیاں ہوچکی ہے، اصغر خان

Web Editor December 29, 2018December 29, 2018 1 min read
Asghar Khan,PRESIDENT, PMLN, YOUTH WING, FRANCE
Share this:

مہذب قوموں میں کبھی بھی احتسابی عمل میں حکومتی وزرا مداخلت نہیں کرتے، حکومتی بدیانتی عیاں ہوچکی ہے، اصغر خان

پیرس(نمائندہ خصوصی) مسلم لیگ ن یوتھ ونگ فرانس کے صدر اصغر خان نے کہا ہے کہ کسی بھی ترقی یافتہ مہذب قوم میں حکومتی وزرا اوراثرورسوخ کے تلے احتساب کرنے والے ادارے کام نہیں کرتے۔ یہاں فیصلہ بعد میں آتا ہے حکومتی وزرائ پہلے اعلان کردیتے ہیں ۔ تفتیش بعد میں شروع ہوتی ہے حکومت اس کو پہلے عیاں کررہی ہے اس سے صاف ظاہر ہے کہ سب کچھ ایک گھنائونی سازش کے تحت کیا جارہا ہے مقصد صرف اپنی نااہلی چھپانا ہے۔

انہوں نے کہا کہ حکومتی بددیانتی عیاں ہوچکی ہے وہ دن دور نہیں جب کنٹینر پر چڑھ کر کی گئی تقریریں اسی حکومت کے آگے آئیں گی اور وہی انقلاب اس حکومت کے خلاف برپا ہوگا جس کی نوید وہ گزشتہ پانچ سالوں سے قوم کو سنا رہے ہیں۔ عوام کا سونامی آئیگا اور ظلم کی حکومت کو بہا کر لے جائیگا۔

Asghar Khan,PRESIDENT, PMLN, YOUTH WING, FRANCE

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Chaudhry Saleem Boraa, SENIOR, LEADER, PTI, FRANCE
Previous Post حکومتی اقدامات سے ملکی دولت کی باہر منتقلی رک گئی، ملکی معیشت کامسئلہ ہمیشہ کیلئے حل ہوجائیگا، چوہدری سلیم بوڑا
Next Post نوجوان نسل کی کردار سازی اور انکی تربیت پر خصوصی توجہ دینے کی ضرورت ہے۔ مولانا عمران عطاری
The young generation has become a ship involved in negative activities from Rawalpindi's unfair leadership. nominated candidate National Assembly Asghar Ali Mubarak

Related Posts

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.