yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اشتھارات

الیکشن 2018 کی سب سے پہلی کامیابی شہید بھٹو کے نام رہی، پیپلز پارٹی کے شبیر بجارانی کو بلامقابلہ منتخب ہونے پرچیئرمین بلاول بھٹو، جناب آصف زرداری اور تمام جیالوں کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں، چوہدری محمد رزاق ڈھل

MH Kazmi June 29, 2018June 29, 2018 1 min read
CHAUDHRY, MUHAMMAD, RAZAQ DHAL, PRESIDENT, PPP, FRANCE
Share this:

اسلام آباد؍پیرس( ایس ایم حسنین) الیکشن 2018 کی سب سے پہلی کامیابی شہید بھٹو کے نام رہی، پیپلز پارٹی کے شبیر بجارانی کو بلامقابلہ منتخب ہونے پرچیئرمین بلاول بھٹو، جناب آصف زرداری اور تمام جیالوں کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

شبیر بجارانی کی خبر سنتے ہی پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے صدر چوہدری محمد رزاق نے یس اردو نیوز کے آفس فون کیا اور اپنا تہنیتی پیغام ریکارڈ کراتے ہوئے کہا کہ شہیدوں کی پارٹی کو ایسے ہی اللہ تعالیٰ اور اسکے رسول ﷺ  کامیابی عنائت کرتے ہیں۔ پارٹی کی تباہی کے اشارے دینے والوں کو اب بھی شرم سے ڈوب مرنا چاہیے۔

الیکشن 2018 : شبیر بجارانی بلا مقابلہ کامیاب ,الیکشن 2018ء کے پہلے ایم پی اے، شبیر بجارانی بلا مقابلہ کامیاب ہوگئے۔

پاکستان پیپلزپارٹی کے شبیر بجارانی بلا مقابلہ رکن سندھ اسمبلی کامیاب ہوگئے، الیکشن کمیشن نے پہلے کامیاب امیدوار کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، شبیر بجارانی پی ایس 6 سے پیپلزپارٹی کے امیدوار تھے۔  بجارانی خاندان 48 سال سے پیپلز پارٹی کے ساتھ ہے۔ الیکشن کمیشن نے شبیر علی بجارانی کی کامیابی کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے۔

CHAUDHRY, MUHAMMAD, RAZAQ DHAL, PRESIDENT, PPP, FRANCE

CHAUDHRY, MUHAMMAD, RAZAQ DHAL, PRESIDENT, PPP, FRANCE

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
mian muhammad hanif, CHIEF, EXECUTIVE, PMLN, FRANCE
Previous Post پوری دنیا کی جمہوری تاریخ میں ایسی مثال نہیں، 11سالہ بچے نے تبدیلی کے ٹھیکیداروں کو نیچا دکھا دیا یہ ہے مسلم لیگ ن کا جذبہ، میاں محمد حنیف
Next Post سینئر نائب صدر حاجی مشتاق احمد منہاج القرآن فرانس اور حاجی اشفاق کی والدہ محترمہ کی نماز جنازہ مرکز منہاج القرآن میں ادا کر دی گئی
FUNERAL, PRAYER, OF, MOTHER, OF, SENIOR, VICE, PRESIDENT, MINHAJ UL QURAN, HAJI MUSHTAQ AHMED, PERFORMED, AT, MINHAJ UL QURAN, INTERNATIONAL, CENTRE, FRANCE

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.