yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
مقامی خبریں

صحافی افضل لیڈر کا قرعہ اندازی میں عمرہ کا ٹکٹ ملنا واقعی بڑے کرم کی بات ہے،چوہدری محمد حسین

Yesurdu March 19, 2016 1 min read
Share this:
Chaudhry Mohammad
Chaudhry Mohammad

سرائے عالمگیر(نمائندہ خصوصی) یہ بڑے کرم کے ہیں فیصلے یہ بڑے نصیب کی بات ہے سینیر صحافی افضل لیڈر کا قرعہ اندازی میں عمرہ کا ٹکٹ ملنا واقعی بڑے کرم کی بات ہے ان خیالات کا اظہار عوامی رابطہ آٖٖفس یونین کونسل کریالہ کے نو منتخب کونسلران چوہدری محمد حسین عرف چاچا بوٹا آف کلیچ پور راجہ اشتیاق احمد آف کریا لہ چوہدری ظہیر گجر آف باولی شریف ،راجہ عنصر یاسین آف گدی گڑھا ،انچارج رابطہ آفس راجہ محمد نواز اور تمام اہل علاقہ کی طرف سے سینیر صحافی سابق کونسلر بلدیہ سرا ئے عالمگیر مزدور لیڈر چوہدری محمد افضل کا قرعہ اندازی میں عمرہ کا ٹکٹ ملنا بڑے کرم کی بات ہے اور خصوصی مبارکباد پیش کی اور انہوں نے کہا کہ افضل لیڈر ایک مخلص سچے محنتی اور احساس دل رکھنے والی شخصیت ہیں اور سرائے عالمگیر شہر سے دو مرتبہ کونسلر منتخب ہوئے اور ایک دفعہ ممبر خدمت کمیٹی تحصیل سرائے عالمگیربنے اور عاجزی انکساری میں انہوں نے اپنا بہت نام کمایا اللہ نے انہیں اپنے گھر بلا لیا ان کے لیے اہل خانہ کو دلی مبارک باد پیش پیش کرتے ہیں اور نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہیں اور تمام صحافی برادری کو محفل میلاد مصطفیﷺ گڑھا جٹاں میں آپ کے عظیم ساتھی افضل لیڈر کومالک کائنات کا خصوصی بلاوا مبارک ہواور اس عظیم موقع پر سرپرست اعلیٰ تحصیل پریس کلب رجسٹرڈ سرائے عالمگیر حاجی راجہ محمد انور کی مکمل صحت یابی کے لیے خصوصی دعا گو ہیں

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post مذکورہ بل پاکستان کو سیکولر لبرل ملک بنانے کی سازش کا حصہ ہے،حافظ لیاقت علی جلالی
Next Post فاروق شہید فاؤنڈیشن زیر اہتمام مستحق طلبا ء طالبات میں تقسیم وظائف کی تقریب سردار ہاؤس نہر کنارے منعقد ہو گی

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.