yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اشتھارات

 پیپلز پارٹی فرانس کے نو منتخب صدر چوہدری محمد رزاق ڈھل بنگش کی طرف سے نو منتخب عہدیداروں کے اعزاز میں پرتکلف عشائیہ کا اہتمام

Web Editor May 9, 2018May 9, 2018 1 min read
Share this:

پیپلز پارٹی فرانس کے نو منتخب صدر چوہدری محمد رزاق ڈھل بنگش کی پیرس کے ذائقہ ریسٹورنٹ میں پریس کانفرنس اور پی پی فرانس کے نو منتخب عہدیداروں کے اعزاز میں پرتکلف عشائیہ کا اہتمام
اس موقع پر سید کفایت نقوی, محترمہ روحی بانو  , رانا محمد یاسین آف ساہیوال, اور پاکستان پیپلز پارٹی اور دیگر سیاسی سماجی شخصیات نے بھر پور شرکت کی. تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی فرانس کے نومنتخب صدر چوہدری رزاق ڈھل کی قیادت میں پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے نو منتخب عہدیداروں کے اعزاز میں پر تکلف تقریب کا انعقاد کیا گیا جو کہ بعد میں جلسے میں تبدیل ہوگئی ، پیپلزپارٹی فرانس کی تمام سئنیر قیادت نے بھرپور شرکت کی ۔تقریب کا اہتمام پیرس کے معروف ذائقہ ریسٹورنٹ میں کیا گیا تھا۔ تقریب میں شرکا اور کارکن بہت پرجوش نظر آئے  اس دوران محفل پارٹی گیتوں سے گل گلزار بن گئی۔ تمام کارکنوں  پارٹی گیتوں پر جھوم اٹھے اور ہال  جیو بھٹو کے نعروں سے گونج اٹھا۔  اس موقع پر نومنتخب نائب صدر سید کفایت حسین نقوی کاکہنا تھا کہ مخالفین نے ذاتی مسائل کو سڑکوں پرلاکر زیادتی کی،اگر ہمت ہے تو فرانس میں الیکشن لڑ لیں ضمانت تک ضبط ہوجائے گی، نو منتخب صدر چوہدری محمد رزاق ڈھل فرانس سے ایم پی اے کاالیکشن بھی لڑیں تو بھاری اکثریت سے جیت جائیں،انہوں نے کہا کہ ہماری کوشش ہے کہ مخالفین کے ساتھ میٹنگ کریں اور انہیں ساتھ لیکر چلیں،انہوں نے مخالفین کوآڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ رزاق ڈھل کی پارٹی کیلئے کی جانیوالی خدمات قابل تعریف ہیں کسی کو شک ہے تو ان کے مقابلے میں انتخاب لڑ لے دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائے گا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
spokesperson-of-ppp-party-senator-mulabakhsh-chandio-condemns-pias-behavior
Previous Post ترجمان پیپلز پارٹی سینیٹر مولابخش چانڈیو کی پی ٹی آئی کے رویے کی مذمت
Next Post بلوچستان کو خود سے حکمرانی کی اجازت کیوں نہیں دی جاتی، چیف جسٹس
Why Balochistan is not allowed to rule itself, Chief Justice

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.