اہم ترینچکوال موٹر وے کار حادثہ، ایک ہی خاندان کے چار افراد جاں بحق، ایک شدید زخمی Web Editor March 4, 2018 1 min read Share this: چکوال(نامہ نگار) موٹر وے پر راولپنڈی جانے والی کار ٹائر پھٹ جانے کے باعث حادثہ کا شکار ہوگئی۔کار میں سوار چار افراد جاں بحق اور ایک شدید زخمی ہوگئی۔رسکیو ذرائع کے مطابق جاں بحق افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے. Share this: 0
شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار May 17, 2026