yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

مسلم لیگ نواز حکومت کا سانحہ منہاج القرآن ماڈل ٹاﺅن لاھور بمقابلہ  تحریک انصاف حکومت کا سانحہ چک 240؍ایچ ایل تھانہ کھچی والا ضلع بہاولنگر

Web Editor October 19, 2018October 19, 2018 1 min read
chak No. 240, hl, people, raised, their, voice, on, media, against, police, and, punjab Government
Share this:

عوامی ایف آئی آر، کیا چک نمبر 240؍ایچ ایل مقبوضہ کشمیر میں واقع ہے؟؟؟

مسلم لیگ نواز حکومت کا سانحہ منہاج القرآن ماڈل ٹاﺅن لاھور بمقابلہ  تحریک انصاف حکومت کا سانحہ چک 240؍ایچ ایل تھانہ کھچی والا ضلع بہاولنگر

chak No. 240, hl, people, raised, their, voice, on, media, against, police, and, punjab Government
چک نمبر 240؍ایچ ایل تھانہ کھچی والا تحصیل فورٹ عباس ضلع بہاولنگر میں عرصہ داراز سے سید محمد شہزاد کے ہاں مخصوصی کی مجلس عزاء ھوتی تھی گزشتہ دو تین سال نہیں کرا سکا امسال اس کی ذاتی زمین میں اس کے اپنے احاطے میں ہوتی ہے ۔اس دفعہ ایس ایچ او تھانہ کھچی والا محمد اسلم ڈوڈی نے کافی دنوں سے اسے تنگ کیے رکھا کہ مجلس عزاءکی منظوری لو جبکہ متولی مجلس کا یہ اصرار تھا میری مجلس روایتی ہے اور عرصہ دراز سے منعقد ہوتی آرہی ہے۔ ایس ایچ او کے رعونت اور جبر بھرے اصرار پر اس نے مجلس کی منظور ی کیلئے درخواست دی۔ جو طے شدہ منصوبے کے تحت نا منظور ہوئی اور ایس ایچ او نے متولی مجلس سمیت دیگر اکابرین کو تھانے میں بلا کر دھمکیاں دیں۔

https://www.yesurdu.com/wp-content/uploads/2018/10/bwp-news.mp4
https://www.yesurdu.com/wp-content/uploads/2018/10/bwp-news2.mp4

اور کہا کہ اگر مجلس کرائی تو میں تمہیں ایسا سبق سکھاﺅں گا جو شیعوں کی نسلیں یاد رکھیں گی اور پھر کبھی مجلس کا نام نہیں لو گے۔ متولی مجلس عزاء اور دیگر اکابرین نے منت سماجت کی کہ ہم تھوڑی دیر کیلئے مجلس عزاء کرائیں گے ایس ایچ او سے مقامی ممبر پنجاب اسمبلی چوہدری محمد اسلم لیڈر مسلم لیگ ( ن ) کی شفارش پر ایک گھنٹہ مجلس عزا کرانے کی اجازت ملی لیکن دوسرے دن ابھی مجلس عزاء کا آغاز ھوا ہی تھا کہ ایس ایچ او محمد اسلم ڈوڈی اور ڈی ایس پی فورٹ عباس ، طاہر مجید کے حکم پر چھوٹے تھانیدار ارشد علی ؍اے ایس آئی 527 کی سربراہی میں حولدار محمد آصف ؍ایچ سی 1084 اور کانسٹیبلان رﺅف انور سی؍1420، عامر مقبول سی؍686، محمد اعظم سی ؍333، عنایت حسین ؍سی 807، محمد شبیر سی؍187بسواری سرکاری گاڑی ڈرائیور سلطان محمود  سی؍179 اور مقامی شرپسندوں نے مجلس عزاء پر ہلہ بول دیا۔ سٹیج پر چڑھ دوڑے مجلس عزاء پڑھنے والے ذاکر امجد حسین قمر آف نوشہرہ ورکاں حال مقیم کچھی والا کو زدو کوب کرتے ہوئے گھسیٹ کر سٹیج سے اتار دیا۔ سٹیج پر لگے علم حضرت عباس ؑ کی توہین کی۔ تشیع کو گالیاں بکتے رہے۔ جس پر عزاداران ذاکر کو چھڑوانے کیلئے آگے بڑھے تو پولیس نے لاٹھی چارج کر دیا۔

chak No. 240, hl, people, raised, their, voice, on, media, against, police, and, punjab Government

 

chak No. 240, hl, people, raised, their, voice, on, media, against, police, and, punjab Government

اس افراتفری کے عالم میں پولیس نے اپنے اے ایس آئی کے زخمی ہونے کی وائرلیس چلائی جس پر ضلع کی خاتون ڈی پی او عمیرا اطہر صاحبہ ( جو ڈی پی او ضلع رحیم یار خان رانا اطہر وحید کی بیوی ہیں ) کے حکم پر ایلیٹ فورس کی بھاری نفری آناً فاناً موقع پر پہنچی اور تربیت یافتہ مقامی فرقہ پرستوں اور شرپسندوں کی مدد سے مجلس عزاء پر حملہ آور ہوئے اس کے بعد کا منظر شام غریباں سے کم نہ تھا۔ مقامی فرقہ پرست اور ایلیٹ فورس کے ڈنڈا بردار ہلکاروں نے شیعہ کافر کے نعرے لگاتے ہوئے خواتین کے پنڈال میں داخل ہوتے ہی قیامت برپا کر دی۔ خواتین اپنی چادریں نہ سنبھال سکیں ۔بھگدڑ میں ضعیف عورتیں اور بچے کچلے گئے۔ اسی طرح مردوں کے پنڈال میں موجود عزاداروں کو مار مار کر ادھ مویا کردیا گیا۔ اس عمل کو صرف پنڈال تک محدود نہیں رکھا گیا بلکہ فرقہ پرست اور پولیس کے ہلکارے گھروں میں داخل ہو کر بھی تشدد کرتے رہے۔ یہ کارروائی تقریباً ایک گھنٹے سے زیادہ وقت تک جاری رہی۔ اس شام غریباں کے بعد نیم مردہ لوگوں کو گرفتار کر کے گھسیٹتے ہوئے پولیس کے ڈالوں میں ڈال کر تھانے لے جایا گیا۔ جہاں پر تشدد تضحیک و تذلیل کا ہر طریقہ آزمایا جا رہا ہے۔ 20 نامزد اور 50/60 نامعلوم مرد و خواتین مظلوم عزاداروں کے خلاف تھانہ کھچی والا ضلع بہاولنگر میں زیر دفعہ 16 ایم پی او، 353,186,324,148,149  6پنجاب ساﺅنڈ سسٹم ریگولیشن ایکٹ 2015ء کے تحت ایف آئی آر نمبری 253/18 کا اندراج کر کے گرفتاری ڈال دی گئی۔ علاقے میں اب بھی پولیس کی بھاری نفری تعینات ھے گرد و نواح کے چکوں سمیت شعیہ عوام اپنے گھروں میں محصور ھے کافی تعداد میں عوام پولیس اور گرفتاری کے خوف سے اہل خانہ سمیت اپنے گھروں کو چھوڑ کر روپوش ھو گئے ہیں
کربلا آج بھی زندہ ہے۔

chak No. 240, hl, people, raised, their, voice, on, media, against, police, and, punjab Governmentchak No. 240, hl, people, raised, their, voice, on, media, against, police, and, punjab Government

مطالبہ: وزیراعلٰی و وزیر داخلہ پنجاب ، چیف سیکٹریری و ہوم سیکرٹری پنجاب ، آئی جی پولیس پنجاب محمد امجد سلیمی ، آر پی او نیئر اقبال و کمشنر بہاولپور ، ڈی پی او عمیرا اطہر و ڈی سی بہاولنگر ، ڈی ایس پی طاہر مجید و اے سی فورٹ عباس ، ایس ایچ او کھچی والا محمد اسلم ڈوڈی ، ارشد علی اے ایس آئی اور آپریشن میں حصہ لینے والے تمام پولیس اہلکاران اور مقامی فرقہ پرستوں کے خلاف توہین مذہب اور دہشتگردی کے دفعات پر مشتمل ایف آئی آر درج کر کے گرفتار کیا جائے ۔ اور عدالتی تحقیقات کرا کے مجرمان کو قرار واقعی سزا دی جائے۔

نوٹ : پنجاب کے دیگر اضلاع کی نسبت ضلع بہاولنگر میں شعیہ عوام کی تعداد کم ھے اور اس جرم میں یہ ھمیشہ فرقہ پرستوں، پولیس اور انتظامیہ کے بزدل اور انتہاء پسند افسران کے گٹھ جوڑ کی وجہ اپنے بنیادی ، دستوری اور شہری حقوق سے آئین و قانون کے محافظوں کے ھاتھوں محرومی ، جبر و استبداد اور دھونس دھاندلی کا شکار رھتے ہیں

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
noor, beef pulao, and, fast food, restaurant, inaugurated, by, social, personality, pir Hasnain kazmi, and, chairman, youth, journalist, council, Raja Zahid Azad
Previous Post سواں کیمپ جی ٹی روڈ پر بنوں بیف پلائو کا شاندار افتتاح، معروف سیاسی وسماجی شخصیت پیر سید حسنین کاظمی اور انٹرنیشنل یوتھ جرنلسٹ کونسل کے چیئرمین راجہ زاہد آزاد نے افتتاح کیا۔
Next Post جب میں ایل ایل بی کر رہا تو میری والدہ اور والد مجھے ۔۔۔ چیف جسٹس ثاقب نثار نے اپنے زمانہ طالبعلمی کا ناقابل یقین واقعہ بیان کر ڈالا
When I'm doing a LLB, my mother and dad do me ..

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.