yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

لاہور،دل ہونا چاہیدا جوان عمراں وچ کی رکھیا، عمران خان رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے، شادیوں کی ہیٹ ٹرک

Web Editor February 18, 2018February 18, 2018 1 min read
Share this:

Chairman ,Pakistan, Tehreek, Insaf ,Imran Khan, Got married, for ,the, third, time, with , Bushra Manikaلاہور(ایس ایم حسنین)  چیئرمین تحریک انصاف بشریٰ مانیکا سے رشتہ ازدواج سے منسلک ہوگئے۔ مرکزی میڈیا ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری تفصیلات کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف کے تیسرے نکاح  کی تقریب سادگی سے لاہور میں منعقد ہوئی اور مفتی محمد سعید خان نے نکاح پڑھوایا۔

یکم جمادی الثانی بروز اتوار بمطابق 17  فروری 2018 کو چیئرمین تحریک انصاف کی تیسری شادی انجام پاگئی.اس طرح کپتان نے شادیوں کی ھیٹ ٹریک مکمل کر لی۔

چیئرمین تحریک انصاف کے نکاح کی تصدیق کرتا ہوں، تحریک انصاف کے ترجمان فواد چوہدری نے کہا کہ  قیادت اور کارکنان کی جانب سے چیئرمین تحریک انصاف کیلئے دعاؤں اور نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہیں، چیئرمین تحریک انصاف کے نکاح کی تقریب آج لاہور میں منعقد ہوئی،  نکاح کی تقریب کا اہتمام چیئرمین تحریک انصاف کے برادر نسبتی احمد وٹو کی رہائشگاہ پر کیا گیا، معروفعالم دین مفتی محمد سعید خان نے نکاح خوانی کی سعادت حاصل کی،  چیئرمین تحریک انصاف کی اہلیہ کی والدہ سمیت دیگر اقرباء نکاح کی تقریب میں شریک ہوئے،

https://www.yesurdu.com/wp-content/uploads/2018/02/WhatsApp-Video-2018-02-18-at-23.57.50.mp4
Chairman ,Pakistan, Tehreek, Insaf ,Imran Khan, Got married, for ,the, third, time, with , Bushra Manika
چیئرین تحریک انصاف کی سابقہ اور حالیہ شریک حیات کی فائل فوٹو

Chairman ,Pakistan, Tehreek, Insaf ,Imran Khan, Got married, for ,the, third, time, with , Bushra ManikaChairman ,Pakistan, Tehreek, Insaf ,Imran Khan, Got married, for ,the, third, time, with , Bushra ManikaChairman ,Pakistan, Tehreek, Insaf ,Imran Khan, Got married, for ,the, third, time, with , Bushra ManikaChairman ,Pakistan, Tehreek, Insaf ,Imran Khan, Got married, for ,the, third, time, with , Bushra ManikaChairman ,Pakistan, Tehreek, Insaf ,Imran Khan, Got married, for ,the, third, time, with , Bushra ManikaChairman ,Pakistan, Tehreek, Insaf ,Imran Khan, Got married, for ,the, third, time, with , Bushra Manika

Chairman ,Pakistan, Tehreek, Insaf ,Imran Khan, Got married, for ,the, third, time, with , Bushra ManikaChairman ,Pakistan, Tehreek, Insaf ,Imran Khan, Got married, for ,the, third, time, with , Bushra Manika

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Muhammad, muddasar, chaudhry, advocate, appointed, as, adviser, to, international, relation, committee, Punjab, Bar, Council, he, is, also, elected, president, of, human, rights, cell, Pakistan, Justice, and, Democratic, party
Previous Post  صدر ہیومن رائٹس سیل پنجاب پی جے ڈی پی محمد مدثر چوہدری کوانٹرنیشنل ریلیشن کمیٹی پنجاب بار کونسل کا ایڈوائزر مقرر کیے جانے پر پی جے ڈی پی اسلام آباد کی صدر محترمہ شازیہ عبید کی مبارکباد
Next Post چولستان جیپ ریلی کا فائنل مرحلہ، نادر مگسی کے نام، خواتین میں تشنا پٹیل فاتح قرار
A regular start of the 3-day jeep rally in the Thal desert

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.